تازہ ترین

سائنس اور صحت

کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.41 فیصد ہو گئی، 24 گھنٹوں کے دوران 18813 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، این آئی ایچ

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18 ہزار 813 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ جمعرات کے روز این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18 ہزار 813 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں …

مزید پڑھیں

5 سے 12 سال تک کے بچوں کے لئے 6.8 ملین فائزر ویکسینز کا انتظام کیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل

5 سے 12 سال تک کے بچوں کے لئے 6.8 ملین فائزر ویکسینز کا انتظام کیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن عبدالقادر پٹیل نے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے جس میں عوامی مقامات پر ماسک پہننا بھی شامل ہے تاکہ کوویڈ 19 سے خوفزدہ ہوئے بغیر وائرس سے انفیکشن کو روکا …

مزید پڑھیں

چین نے ارضیاتی مشاہدے کے لیے ایک نیا سیٹلائٹ لانچ کر دیا

چین نے پیر کے روز شمال مغربی چین کے جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ارضیاتی مشاہدے کے لیے ایک نیا سیٹلائٹ گاو فن۔12 03خلا میں بھیج دیا۔ سیٹلائٹ کو بیجنگ کے مقامی وقت رات 11:46 پر لانگ مارچ ۔فور سی کیریئر راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا جو منصوبہ …

مزید پڑھیں

چائنا ریڈیو اور ٹیلی ویژن 5G نیٹ ورک سروس کا افتتاح

27 جون کو چائنا ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی 5G نیٹ ورک سروس کی لانچنگ تقریب کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ہسٹری ایگزیبیشن ہال میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے سربراہ ہوانگ …

مزید پڑھیں

منکی پاکس سے صحت کی ہنگامی صورتحال کا خطرہ نہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ منکی پوکس کی وبا کے سبب فی الحال عالمی سطح پر صحت عامہ کی ہنگامی صورتحال کا خطرہ نہیں۔ دوسری جانب ڈبلیو ایچ او کے ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم گیبریسیس کا کہنا ہے کہ وہ اس وبا سے متعلق گہری تشویش …

مزید پڑھیں

کورونا میں اضافہ، اندرونِ ملک فضائی سفر کرنے والوں کے لیے ہدایات

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔ سول ایوی ایشن (سی اے اے) کی جانب سے نئی ٹریول ایڈوائزری کے تحت ہدایت جاری کی گئی ہے کہ اندرونِ ملک فضائی سفر کرنے والے افراد فیس …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 412 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، این آئی ایچ

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ’’این آئی ایچ‘‘ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 412 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ پیرکو این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 …

مزید پڑھیں

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم شروع، 12.6 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلائیں جائیں گے

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی، ایک کروڑ 26 لاکھ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائیں جائیں گے۔ وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ 25 اضلاع پولیو کے حوالے سے حساس قرار دیئے گئے ہیں۔ حساس اضلاع میں تمام بچوں کو پولیو کے قطرے پلایں جائیں گے، …

مزید پڑھیں

چین نے ایک ہی مرتبہ چارج ہونے سے ایک ہزار کلومیٹر تک چلنے والی برقی گاڑی کی بیٹری تیار کر لی ہے

چین کی ایک نجی کمپنی  نے دعوی کیاہے کہ اُس نے ایک ہی مرتبہ چارج ہونے سے ایک ہزار کلومیٹر تک چلنے والی برقی  گاڑی کی بیٹری تیار کر لی ہے۔ کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ 72 فیصدزائد استعمال کی ناقابل یقین کارکردگی سے مزین توانائی کی کثافت کی حامل یہ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons