تازہ ترین

Slider Pakistan

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا جلالپور ٹریفک حادثے میں قیمتی جانی ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے جلالپور پیر والہ انٹر چینج پر بس اور آئل ٹینکر کے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانی کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار …

مزید پڑھیں

صدر اور وزیراعظم کی ٹانک میں پولیو ورکرز ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹانک میں پولیو ورکرز کی ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کے بچوں کی صحت کے دشمنوں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے ٹانک میں …

مزید پڑھیں

مالی سال 2022 میں قرضوں اور واجبات میں 24.8 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2022 میں ملک کے مجموعی قرضوں اور واجبات میں 118 کھرب 50 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار  کے مطابق پاکستان کے مجموعی قرضے اور واجبات 30 جون تک 596 کھرب 96 ارب …

مزید پڑھیں

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دورا ن ملک کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دورا ن خیبرپختونخوا، کشمیر ، پنجاب، بلوچستان اور سندھ میں بیشتر مقامات پر جبکہ گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ …

مزید پڑھیں

حکومت بجلی کی قیمت کم کرنے، معیشت کی ترقی کیلئے کوششیں کر رہی ہے: خرم دستگیر

توانائی کے وزیر خرم دستگیر خان نےکہا ہے کہ حکومت بجلی کی قیمت کم کرنے اور معیشت کی ترقی کے لئے کوششیں کررہی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگلے دو ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم کرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے …

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس: مجموعی سیاسی، معاشی صورتحال کا جائزہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستان فضائیہ کی بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

پاک فضائیہ کی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مشرق میں قلعہ عبداللہ کے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی خصوصی ہدایات پر فضائیہ کے اڈوں پر بھر پور …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 358 کیس رپورٹ، 8 افراد جاں بحق

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 358 کیس رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا کی مثبت شرح 2.92 فیصد رہی۔ این آئی ایچ کی جانب سے ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 ہزار 273 کورونا ٹیسٹ کیے گئے …

مزید پڑھیں

صدر مملکت کا مصر کے چرچ میں آتشزدگی کے واقعے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس

صدر مملکت کا مصر کے چرچ میں آتشزدگی کے واقعے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے- صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیر کو مصر کے شہر گیزا میں چرچ میں آتشزدگی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور …

مزید پڑھیں

موجودہ معاشی بحران سے نکلنا ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ معاشی بحران سے نکلنا ہماری اولین ترجیح ہے، 2022ء صرف ہمارے لئے نہیں بلکہ پوری دنیا کیلئے مشکل سال ہے، آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد ہمارے لئے محفوظ راستہ ہے، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اور برآمدات میں کمی …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons