Slider Pakistan

ترک صدر نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی امداد کی ضرورت کو اجاگر کیا ہے، وزیراعظم

ترک صدر نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی امداد کی ضرورت کو اجاگر کیا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے تباہ کن سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاکستان کیلئے بین الاقوامی امداد کی ضرورت کو اجاگر کیا ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہم بھارت کے غیر قانونی …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی آذربائیجان کے وزیر محنت و سماجی تحفظ سے آن لائن ملاقات

وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کی آذربائیجان کے وزیر محنت و سماجی تحفظ سے آن لائن ملاقات

وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی ساجد حسین طوری نے آذربائیجان کے وزیر محنت و سماجی تحفظ ساحل بابائیف سے آن لائن ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات، افرادی قوت کی برآمد اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کی بھرپور وکالت کرنے پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے اظہار تشکر

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کی بھرپور وکالت کرنے پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے اظہار تشکر

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مشکلات کے خاتمے کیلئے بھرپور وکالت کرنے اور موسمیاتی تبدیلی کے مسئلہ کے حل کیلئے فوری اقدام کی طرف دنیا کی توجہ مبذول کرانے پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے اظہار تشکر کیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں …

مزید پڑھیں

نوجوانوں کو جدید تعلیم اور سائنسی علوم سکھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

نوجوانوں کو جدید تعلیم اور سائنسی علوم سکھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے علوم کے فروغ اور نوجوانوں کو جدید تعلیم اور سائنسی علوم سکھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں نہ صرف ملک کو ترقی یافتہ بنانے میں مدد ملے گی بلکہ تعلیم کے شعبے میں نمایاں بہتری آئے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے مشترکہ اقدامات پر زور

وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے مشترکہ اقدامات پر زور

وزیراعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے مشترکہ اقدامات پر زور دیا ہے۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے حوالے سے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے عالمی رہنماؤں کو پاکستان میں …

مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ زچہ وبچہ کیلئے خوراک کے 20 لاکھ پیکیج تیار کئے جائیں گے، احسن اقبال

سیلاب سے متاثرہ زچہ وبچہ کیلئے خوراک کے 20 لاکھ پیکیج تیار کئے جائیں گے، احسن اقبال

وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے دس روز میں یونیورسٹی کے طلباء کی مدد سے سیلاب سے متاثرہ زچہ و بچہ کے لئے خوراک کے بیس لاکھ پیکیج تیار کئے جائیں گے۔  آج اسلام آباد میں اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے زیر اہتمام ایک …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت کا ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں قدرتی آفات اور پولیس آپریشنز کے دوران ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبے میں ڈرون کیمرے پولیس، زراعت، معدنیات اور محکمہ ریسکیو کے لئے استعمال کیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے منصوبے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ …

مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج الزائمرز سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 ستمبر کو الزائمرز سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ الزائمرزکے عالمی دن کے حوالے سے نیورولوجی اویئرنس اینڈ ریسرچ فاونڈیشن کے زیراہتمام ایک روزہ آگہی سیمینار منعقد کیا گیا۔ معروف ماہرین اعصابی امراض پروفیسر اقبال آفریدی، پروفیسر ڈاکٹر محمد واسع، پروفیسر …

مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس میں عمران خان پر کل فرد جرم عائد کی جائےگی، سرکلر جاری

خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان پر کل فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کی کل عدالت پیشی سے متعلق سرکلر جاری کر دیا۔ عمران خان پر کل فرد …

مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے جمہوریہ آسٹریا کے فیڈرل چانسلر کارل نہامر کی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ آسٹریا کے فیڈرل چانسلر کارل نہامر نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ اس موقع پر وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیرمملکت برائے خارجہ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons