تازہ ترین

Slider Pakistan

سربراہ پاک فضائیہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، فوجی تعلقات مزید بہتر بنانے پر اتفاق

سربراہ پاک فضائیہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، فوجی تعلقات مزید بہتر بنانے پر اتفاق

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے ملاقات کی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر امریکی سفیر نے کہا کہ پاک فضائیہ …

مزید پڑھیں

محکمہ صحت پنجاب نے 5 سے 11 سال تک کے بچوں کی کرونا ویکسینیشن کرنے کا فیصلہ کرلیا

محکمہ صحت پنجاب نے 5 سے 11 سال تک کے بچوں کی کرونا ویکسینیشن کرنے کا فیصلہ کرليا

پنجاب کے محکمہ صحت نے صوبے بھر میں 5 سے 11 سال تک کی عمر کے بچوں کی کرونا ویکسینیشن کرنے کا فیصلہ کرليا۔ صوبائی محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ہارون جہانگیر نے لاہور میں منعقدہ اجلاس کے دوران بتایا کہ 50 لاکھ بچوں کی ویکسینیشن کیلئے ویکسین کی …

مزید پڑھیں

پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں سے براہ راست متاثر ہے، سینیٹر شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں سے براہ راست متاثر ہے جس کے باعث خوراک، آب و ہوا، پانی، آبادی اور ماحولیاتی بحران درپیش ہیں۔ منگل کو کابینہ کے اجلاس میں پریزنٹیشن دیتے ہوئے وفاقی وزیر نے پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم سے شیخ احمد دلموک المکتوم کے جنرل کونسل کی قیادت میں حیات بائیو ٹیک اور سائینو فارم کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات ہیں، متحدہ عرب امارات نے ہمیشہ پاکستان کی مشکل وقت میں مدد کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے شیخ احمد …

مزید پڑھیں

ٹانک میں نامعلوم ملزموں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

ٹانک میں نامعلوم ملزموں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

ضلع ٹانک کے علاقے کوٹ اعظم میں نامعلوم ملزموں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ اہلکار انسداد پولیو کی جاری مہم کے لئے پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور تھے۔ پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے اور تلاشی کی کارروائی شروع …

مزید پڑھیں

آئندہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، احسن اقبال

آئندہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، احسن اقبال

وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت حکومت کو مختلف ذرائع سے پیغامات بھیج رہی ہے جن میں این آراو اور فارن فنڈنگ کا مقدمہ رکوانے کی درخواست کی جارہی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

امریکہ پاکستان میں سیلاب متاثرہ خاندانوں کی مشکلات کے ازالے کے لئے ان کے ساتھ ہے، ڈونلڈ بلوم

پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ ان کا ملک، پاکستان میں شدید سیلاب کی تباہی سے متاثر ہونے والے خاندانوں کی مشکلات کے ازالے کے لئے ان کے ساتھ ہے۔ آج متعدد ٹوئٹس میں انہوں نے کہا کہ اس آفت کے نتیجے میں انسانی جانوں …

مزید پڑھیں

اغذیہ گروپ کے منافع میں چھ ماہ کے دوران 74 فیصد، خالص آمدنی میں 51 فیصد ریکارڈ اضافہ

اغذیہ گروپ کے منافع میں چھ ماہ کے دوران 74 فیصد، خالص آمدنی میں 51 فیصد ریکارڈ اضافہ

متحدہ عرب امارات میں قائم خطے کی کھانے پینے اور مشروبات کی معروف کمپنی اغذیہ گروپ نے کہا ہے کہ رواں سال2022 کی پہلی ششماہی کی خالص آمدنی بڑھ کر 2 ارب درہم ہوگئی ہے جو گزشتہ سال کی خالص آمدنی میں 51 فیصد ریکارڈ اضافہ ہے۔ منگل کو جاری …

مزید پڑھیں

جلالپور پیر والہ انٹر چینج پر بس اور آئل ٹینکر حادثے کی ابتدائی تحقیقات کا آغاز

جلالپور پیر والہ انٹر چینج پر بس اور آئل ٹینکر حادثے کی ابتدائی تحقیقات کا آغاز

ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو نے کہا ہے کہ جلالپور پیر والہ انٹر چینج پر بس اور آئل ٹینکر حادثے کی ابتدائی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور متعلقہ اداروں نے فوری موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں تاہم شدید آگ کے …

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری مسترد کردی

وفاقی کابینہ نے 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری مسترد کردی

وفاقی کابینہ نے 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری کو متفقہ طور پر مسترد کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں وفاقی کابینہ کی منظور ی کے بغیر کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons