تازہ ترین

Slider Pakistan

ملکی معیشت بہتر بنانے کیلئے آمدن اور اخراجات میں توازن پیدا کرنا ہوگا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملکی معیشت بہتر بنانے کیلئے آمدن اور اخراجات میں توازن ، درآمدات پر انحصار کم کرکے برآمدات میں اضافہ کرنا ہو گا، بجٹ خسارہ 5200 ارب روپے سےکم کر کے 4000 ارب روپے تک لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ان خیالات کا …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی تعاون کے فریم ورک، سیلاب سے نجات، خوراک کی حفاظت اور ماحولیاتی …

مزید پڑھیں

صوبہ بلوچستان شدید بارشوں سے متاثر

حال ہی میں ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ سے پاکستان کے  صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے مشرق میں واقع قلعہ عبداللہ کا علاقہ شدید متاثر ہوا ہے۔ مقامی وقت کے مطابق، 16 تاریخ کو، پاک فضائیہ نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے کام میں حصہ لیا، قلعہ عبداللہ کے علاقے میں متاثرہ …

مزید پڑھیں

حاجیوں کوفی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپسی آج سے شروع

وزارت مذہبی امور نے 31اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حج آپریشن 2022 کی تکمیل کے بعد وفاقی وزیر مذہبی امورمفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سبسڈی کی مد میں 31 اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ …

مزید پڑھیں

حکومت کا اسٹیٹ اور جنرل پراویڈنٹ فنڈ پر منافع کی شرح میں اضافے کا اعلان

وفاقی حکومت نے اسٹیٹ پراویڈنٹ فنڈ اور جنرل پراویڈنٹ فنڈ پر منافع کی شرح میں ساڑھے 4 فیصد اضافہ کر دیا ہے- وزارت خزانہ نے منافع کی شرح میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے مالی سال 2021-22 کیلیے اسٹیٹ …

مزید پڑھیں

چین امریکہ اختلافات ختم کرانے کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم

تائیوان کے معاملے پر امریکہ اور چین  کے تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر  وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے اگر دونوں فریق چاہیں تو  پاکستان دنیا میں امن و استحکام کیلئے دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کو ختم کرانے کے لیے مثبت کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔ …

مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت کے بیشتر حصوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

وفاقی دارالحکومت کے بیشتر حصوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران سندھ، بلوچستان، پنجاب، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جب کہ گلگت …

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو آرڈر آف دی یونین اعزاز سے نواز دیا

متحدہ عرب امارات نے  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ‘ آرڈر آف دی یونین ‘ اعزاز سے  نوازا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے  صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف دی یونین میڈل پیش کیا۔ واضح رہے کہ آرڈر …

مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں  کورونا کے مزید 5 مریض انتقال کرگئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں  کورونا کے مزید 5 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید 5 افراد انتقال کر گئے جبکہ 156 مریضوں کی حالت نازک  ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 19 ہزار 312 …

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 روز کے دوران اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں بارش کا امکان ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 روز کے دوران اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں بارش کا امکان ہے

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ دو روز کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند ایک مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔ اسی حوالے سے ماہر موسمیات عمران احمد  نے ایف ایم 98 دوستی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons