تازہ ترین

Slider Pakistan

پہلی آئین ساز اسمبلی کی ڈائمنڈ جوبلی کی تقریبات کا آغاز آج سے ہورہا ہے

پہلی آئین ساز اسمبلی کی ڈائمنڈ جوبلی کی تقریبات کا آغاز آج سے ہورہا ہے

پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کی 75ویں سالگرہ کی پانچ روزہ تقریبات آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہیں۔ تقریبات کا مقصد ملک میں جمہوریت کے نصب العین اور اس کی اقدار کے فروغ کیلئے تمام ارکان پارلیمنٹ کی خدمات کو اجاگر کرنا ہے۔ سالگرہ شاندار …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے دوران تمام صوبوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا، وزیر داخلہ

وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے دوران تمام صوبوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے یکم سے دس محرم الحرام تک سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کیلئے تمام صوبائی حکومتوں اور آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے …

مزید پڑھیں

پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ مہم چلانے بارے خبردار کر دیا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے تازہ ہدایات جاری کی ہیں جن میں تمام سیٹلائیٹ ٹی وی چینلز کو خبردار کیا گیا ہے کہ ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے پر مبنی مہم چلانے یا غلط اطلاعات پھیلانے پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائیگی۔ پیمرا کے مطابق سیٹلائٹ ٹی …

مزید پڑھیں

پاکستان اب درست سمت پر گامزن ہوگیا ہے، مفتاح اسماعیل

پاکستان اب درست سمت پر گامزن ہوگیا ہے، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے سری لنکا کی راہ پر گامزن ہونے اور نادہندگی جیسی صورتحال کا سامنا کرنے کے شدید خطرات پالیسی میں نمایاں تبدیلیوں اور کفایت شعاری کے اقدامات کے بعد ختم ہو گئے ہیں۔ سی این بی سی کو ایک انٹرویو میں …

مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا سلسلہ 14 اگست تک جاری رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے ساتھ سمندر میں شدید طغیانی بھی ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب بلوچستان میں آج سے تیرہ اگست تک مون …

مزید پڑھیں

اللہ تعالی کا شکر ہے کہ عاشورہ پرامن ماحول میں منعقد ہوا اور کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پرامن یوم عاشورہ پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، وزارت داخلہ، صوبائی حکومتوں اور قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ عاشورہ پرامن ماحول میں منعقد ہوا اور کوئی نا خوشگوار واقعہ …

مزید پڑھیں

شہباز گل کو  دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو  دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ ڈاکٹر شہباز گِل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ڈیوٹی مجسٹریٹ عمر شبیر کیس کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہباز گِل کے …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں کے نیا سلسلے کا آغاز

بلوچستان میں بارشوں کے نیا سلسلے کا آغاز

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، لسبیلہ، سبی، بولان، کوہلو، ہرنائی اور لورالائی میں بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ محکمہ موسمیات نے بدھ کو ژوب، بارکھان ،آواران،واشک،خاران، قلات، پنجگور، کیچ،خضدار اور لسبیلہ میں کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کردی۔ بلوچستان میں بارشوں …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی 352 کیسزز رپورٹ

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی شرح معمولی اضافے کے بعد 2.64 ہو گئی جب کہ وبا سے متاثرہ 153 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں یوم عاشورہ مذہبی عقیدت واحترام سے منایا گیا

ملک بھر میں یوم عاشورہ مذہبی عقیدت واحترام سے منایا گیا

کربلا میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے جانثار رفقا کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ ملک کے تمام شہروں اور قصبوں میں عزاداری کے جلوس نکالے گئے۔ لاہور میں …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons