Slider Pakistan

دیرپا امن، سلامتی اورانسانیت کی بہتری کے لئے کوششیں تیز کی جائیں: چیئرمین سینیٹ

سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر جیسے تنازعات اس بات کی ایک مستقل یاد دہانی ہیں کہ دیرپا امن، سلامتی اورانسانیت کی بہتری کے لئے کوششیں تیز کی جائیں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں ایک تقریب سے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا قومی ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہار

وزیراعظم عمران خان نے قومی ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ فیس بک پر پوسٹ میں انہوں نے کہاکہ حکومت ترقی کاعمل تیز کرنے کے لئے چار ترجیحاتی شعبوں پر توجہ دے رہی ہے۔ ان میں برآمدات میں اضافہ، ترسیلات زر کے …

مزید پڑھیں

پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے 20 روز بعد صرف 95 کرونا کیسز مثبت آئے، رپورٹ

پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے 20 روز بعد صرف 95 کرونا کیسز مثبت آئے، رپورٹ

پنجاب میں عید الاضحیٰ کے بعد کرونا ٹیسٹ کے نتائج کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی جس کے مطابق عید الاضحیٰ کے بعد 20 رو زمیں صرف 95 کرونا کیسز مثبت آئے۔ عید الاضحیٰ کے بعد مجموعی طور پر مختلف شعبوں سے 59 ہزار 815 سیمپلز لیے گئے۔ رپورٹ …

مزید پڑھیں

سی پیک سے متعلق بھارتی بیان عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی مایوس کن کوششوں کا مظہر ہے، دفتر خارجہ

سی پیک سے متعلق بھارتی بیان عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی مایوس کن کوششوں کا مظہر ہے، دفتر خارجہ

پاکستان نے چین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے دوسرے دور کی مشترکہ پریس ریلیز کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کی طرف سے دیئے گئے غیر ذمہ دارانہ تبصروں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت …

مزید پڑھیں

بین الپارلیمانی یونین کی صدر درہِ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئیں

بین الپارلیمانی یونین کی صدر درہِ پاکستان پر اسلام پہنچ گئیں

بین الپارلیمانی یونین کی صدرGABRIELA CUEVAS BARRON اپنے دو رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان کے پانچ روزے دورے پر اسلام آباد میں موجود ہیں۔ چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمنٹری سروسز اسلام آباد میں ان کو دی گئی تفصیلی بریفنگ کے دوران کہا کہ عدم مساوات …

مزید پڑھیں

بلوچستان اور سندھ میں ٹڈی دل پر قابو پانے کیلئے کارروائیاں جاری

بلوچستان اور سندھ میں ٹڈی دل پر قابو پانے کیلئے کارروائیاں جاری

نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کی جانب سے بلوچستان اور سندھ کے ایک ایک ضلع میں ٹڈی دل کے خلا ف سروے اور اس پر قابو پانے کی کارروائیاں جاری ہیں۔ نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کے مطابق اس وقت خیبرپختونخواء اور پنجاب میں کوئی ٹڈی دل نہیں ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے …

مزید پڑھیں

حکومت برقی گاڑیوں کے مالکان کیلئے نئی مراعات پر غور کر رہی ہے، امین اسلم

حکومت برقی گاڑیوں کے مالکان کیلئے نئی مراعات پر غور کر رہی ہے، امین اسلم

موسمیاتی تبدیلی کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وزارت قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی کے تحت گاڑیوں کے مالکان کے لئے نئی مراعات پر غور کر رہی ہے جس کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں اے پی پی سے گفتگو کرتے …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کراچی کے عوام کے مسائل حل کیلئے پُرعزم ہے، اسد عمر

وفاقی حکومت کراچی کے عوام کے مسائل حل کیلئے پُرعزم ہے، اسد عمر

منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کے عوام کو درپیش مسائل حل کرنے کے لئے پُرعزم ہے۔ کراچی میں ایک تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانی کی قلت، سیوریج اور ٹھوس فضلے کو ٹھکانے لگانے جیسے …

مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور کی کرتارپور کمپلیکس میں سکھ یاتریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہمی کی ہدایت

وزارت مذہبیوزارت مذہبی امور کی کرتارپور کمپلیکس میں سکھ یاتریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہمی کی ہدایت امور کی کرتارپور کمپلیکس میں سکھ یاتریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہمی کی ہدایت

مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزارت کے سیکرٹری سردار اعجاز خان جعفر نے کرتارپور کمپلیکس میں سکھ یاتریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ آج نارووال میں کرتارپور کمپلیکس کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاحوں کے …

مزید پڑھیں

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل شام اسلام آباد میں ہونگے

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل شام اسلام آباد میں ہونگے

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل شام پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوں گے۔  دونوں ایوانوں میں قانون سازی امور کے علاوہ قومی و بین الاقوامی اہمیت کے معاملات پر بحث کی جائے گی۔

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons