پاکستان نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیر میں دوماہ قبل تین بے گناہ کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شفاف اور منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج نے 27 …
مزید پڑھیںSlider Pakistan
وزیراعظم آئندہ جمعے کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
وزیراعظم عمران خان آئندہ جمعے کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیو یارک میں مقامی انتظامیہ کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں …
مزید پڑھیںکرونا وائرس نے دنیا کو غیر متوقع طور پر ہلا کر رکھ دیا، جرمن سفیر
جرمنی نے کرونا وائرس وباء کے سماجی ومعاشی اثرات کم کرنے اور تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کے لئے طلبہ کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنے پر پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔ پاکستان کے لئے جرمن سفیر Berhard Schlagheck نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ملک میں کرونا وباء کے …
مزید پڑھیںکشمیر کا تنازعہ طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جاسکتا، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ کشمیر کا تنازعہ طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جاسکتا۔ آج اسلام آباد میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ سات دہائیوں سے بھارت کی کشمیری عوام کے خلاف طاقت کےاستعمال کی حکمت عملی مکمل …
مزید پڑھیںکروناوائرس کے باعث پنجاب کے مزید 2 اسکول بند
پنجاب کے مختلف تعلیمی اداروں کے 32 بچوں اور 2 ملازمین میں نوول کروناوائرس نمونیاء وباء کی تصدیق ہوگئی جب کہ ننکانہ صاحب میں اس مہلک وباء کے کیسز سامنے آنے کے بعد دو درسگاہوں کو بندکردیاگیا۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گوجرانوالہ میں 24 طلبہ اور ننکانہ صاحب میں …
مزید پڑھیںنوجوانوں کو ثقافتی ورثہ سے روشناس کرانا حکومت کی ترجیح ہے: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی مقامی اور عالمی سطح پر منفرد شناخت کا فروغ اور نوجوانوں کو ثقافتی ورثہ سے روشناس کرانا حکومت کی ترجیح ہے۔ وہ اسلام آباد میں ثقافت و ورثہ کی قومی شناخت کے لئے سینما کی صنعت کے کردار کی بحالی کے …
مزید پڑھیںمنی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے قانون سازی ملک کے وسیع تر مفاد میں کی گئی ہے: وزیر داخلہ
وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لئے قانون سازی کسی سیاسی جماعت کو فائدہ پہنچانے کے بجائے ملک کے وسیع ترمفادمیں کی گئی ہے۔ لاہورمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی بھی قانون اور احتساب سے …
مزید پڑھیںکلبھوشن یادیو کیلئے برطانوی شاہی وکیل کو پیش ہونے کی اجازت دینا خارج از امکان ہے۔ دفترخارجہ
پاکستان نے سزائے موت کے منتظر بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی وکالت کے لئے بھارت کی طرف سے برطانوی شاہی وکیل کو پیش کرنے کی اجازت دینے کے امکان کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے اپنی ہفتہ واربریفنگ میں کہاکہ کلبھوشن یادیو کیلئے …
مزید پڑھیںشعبہ توانائی میں اصلاحات کا مقصد بجلی کی بلاتعطل اور کم قیمت پر فراہمی ہے۔ وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے عمل کی فوری تکمیل کے لئے پُرعزم ہے جس کامقصدعوام کو بجلی کی بلاتعطل اورکم قیمت پرفراہمی ہے۔ وہ اسلام آباد میں صارفین کوکم قیمت اوربلاتعطل بجلی کی فراہمی کے لئے جاری اصلاحات کے عمل کے بارے …
مزید پڑھیںسی پیک سے علاقائی روابط کو فروغ ملے گا، صدر مملکت
صدر ڈاکٹرعارف علوی نے ترکمانستان، افغانستان، پاکستان، ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی جلد تکمیل پر زور دیا ہے جس سے پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ترکمانستان کے صدر قربان علی بردی محمدوف سے ٹیلی فون پر بات …
مزید پڑھیں