پاکستان

سٹیل ملز کو گیس کی فراہمی میں تعطل، نیب نے تحقیقات بند کر دیں!

وفاقی احتساب بیورو نے پاکستان سٹیل ملز کو جون 2015ء میں قدرتی گیس کی فراہمی بند کرنے سے متعلق کی جانے والی تحقیقات بند کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ سال دسمبر میں ایک ریفرنس کے تحت تحقیقات کا حکم اس وقت کے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے …

مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر قائم تجاوزات کے خلاف کارروائی کا آغاز!

کراچی سرکلر ریلوے کی پٹری پر قائم تجاوزات کے خاتمے کے لئے باقاعدہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے، جس کے تحت بھاری مشینری کا استعمال کیا جارہا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے احکامات کی روشنی میں کراچی سرکلر ریلوے کی پٹری پر قائم تجاوزات کے خلاف کارروائی کے پہلے مرحلے …

مزید پڑھیں

اب کوئی پاکستان کو ڈومور نہیں کہے گا، وزیر مملکت برائے داخلہ!

اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں کے خلاف سازشیں کر رہی ہیں، شہریار آفریدی!

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ اب پاکستان کو کوئی ڈومور نہیں کہے گا۔ اسلام آباد میں نجی اسکول میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ تعلیم کا مقصد اگر ڈاکٹر، انجینئر اور سول آفیسر بننا ہے تو غلط ہے، …

مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات، ملک کی موجودہ صورتحال پر گفتگو!

وزیرِ اعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی مفاہمت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دریں اثناء وزیراعظم سے کیڈٹ کالج مستونگ کے طلباء نے بھی ملاقات کی۔

مزید پڑھیں

خواجہ برادران کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، وزیرِ اطلاعات!

وزیرِ اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت کا نیب لاہور کی جانب سے خواجہ برادران کی گرفتاری اور حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے حوالے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اسلام آباد میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خواجہ برادران …

مزید پڑھیں

حکومت سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے، وزیر اعظم عمران خان!

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت تمام سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، تا کہ ذخائر کی تلاش اور پیداوار کے شعبے سمیت دیگر مختلف شعبوں میں دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھایا جاسکے۔ اسلام آباد میں تیل اور گیس کے کثیر الاقوامی ادارے …

مزید پڑھیں

حکومت،اور اپوزیشن کے مابین غیر پارلیمانی زبان استعمال نہ کر نیکا معاہدہ!

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایوان کی کارروائی احسن طریقے سے چلانے اور ایک دوسرے کیخلاف فلور آف دی ہاؤس پرغیر پارلیمانی زبان کا استعمال نہ کرنیکا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق معاہدے کے تحت دونوں اطراف کے ارکان پارلیمانی روایات، اور …

مزید پڑھیں

پی ٹی وی کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر یوسف بیگ مرزا وزیراعظم کے معاون خصوصی تعینات!

پی ٹی وی’ کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر یوسف بیگ مرزا کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے میڈیا تعینات کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد یوسف بیگ مرزا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یوسف بیگ مرزا کی تعیناتی اعزازی طور …

مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو لندن جانے سے روک دیا!

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو لندن جانے سے روک دیا ہے۔ واضح رہے کہ حمزہ شہباز اپنے بھائی سے ملنے غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے لندن جا رہے تھے۔

مزید پڑھیں

پیراگون درخواست ضمانت کی منسوخی پر نیب نے خواجہ برادران کو گرفتار کرلیا!

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، جس کے بعد قومی احتساب بیورو نے دونوں بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔ واضح رہے کہ خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے خلاف …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons