امریکی ادارے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کو خط ارسال کیا ہے، جس میں پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس اور بل گیٹس فاؤنڈیشن کے صدر کرس ایلیس نے وزیر اعظم کو …
مزید پڑھیںپاکستان
بلاک چَین(Blockchain) پر مشتمل پاکستان میں پہلی ترسیلاتِ زر کی سہولت کا آغاز!
ٹیلی نار مائیکرو فائننس بینک اور ملایئشین کمپنی ویلیو کے اشتراک سے پاکستان کی پہلی بلاک چَین پر مشتمل سرحد پار ترسیلاتِ زر کی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ مذکورہ سہولت چینی کمپنی اینٹ (ANT) فائننشل سروس گروپ کی سروس الی پے کی جانب سے تشکیل دی گئی …
مزید پڑھیںمقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، ایک اور کشمیری نوجوان شہید!
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے عرفان احمد نامی نوجوان کو لَتر کے علاقے چوہدری باغ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی …
مزید پڑھیںپنجاب اسمبلی میں چوہدری نثار علی خان کی رکنیت ختم کرنے کی قرارداد جمع!
رکنِ پنجاب اسمبلی چوہدری نثار علی کی رکنیت ختم کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔ مذکورہ قرارداد تحریکِ انصاف کی رکن اسمبلی مومنہ وحید نے جمع کرائی جس میں کہا گیا ہے کہ چوہدری نثار علی خان 2018ء کے انتخابات میں پی پی …
مزید پڑھیںاعلیٰ تعلیم کے بعد بھی نوکری نہ ملنا نظام تعلیم کی خامی ہے، وفاقی وزیرِ تعلیم!
وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وفاقی دارلحکومت میں آئندہ چند ماہ کے دوران ایک نئی یونیورسٹی قائم کی جائے گی تا کہ نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں فنی تعلیم فراہم کی جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ سالانہ 25 لاکھ نوجوان روزگار کی منڈی میں داخل ہورہے …
مزید پڑھیںراولپنڈی میں کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد، جیو سٹرٹیجک اور ملکی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ!
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 217ویں کور کمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں منعقد ہوئی، جس میں جیو سٹرٹیجک اور ملکی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں انسداد دہشتگردی کی کارروائیوں میں پیشرفت، پاک …
مزید پڑھیںسابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی کے اثاثہ جات کی تحقیقات ایف بی آر کے سپرد!
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی کے اثاثوں سے متعلق تحقیقات کا معاملہ ایف بی آر کے سپرد کردیا ہے۔ اس موقع پر اپنے ریمارکس میں چیف جسٹس نے کہا کہ اگر مِس ڈیکلریشن ثابت ہوئی تو عدالت عظمیٰ اعظم …
مزید پڑھیںپاکستان مستقبل میں کسی کی جنگ نہیں لڑے گا، وزیراعظم!
وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان مستقبل میں کسی کی جنگ نہیں لڑے گا اور نہ ہی کسی کا آلہ کار بنے گا، کیونکہ ملک اس کی بھاری قیمت ادا کر چکا ہے۔ انہوں نے ترک ذرائع ابلاغ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں …
مزید پڑھیںافغان صدر کے مشیرِ خاص پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں!
افغان صدر کے خصوصی مشیرعمر داؤد زئی آج پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان میں قیام کے دوران عمر داؤد زئی پاکستانی قیادت سے افغان امن اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ عمر داد زئی نے حال ہی میں افغانستان میں امن کی بحالی کے …
مزید پڑھیںناروے کی وزیراعظم کا پاکستان، بھارت پر مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے مذاکرات پر زور!
ناروے کی وزیر اعظم Erna Solberg نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات کریں کیونکہ اس مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ایسا خطہ جہاں تنازع ہو وہاں فریقین کے مابین مثبت اعتماد …
مزید پڑھیں