تازہ ترین

پاکستان

بلوچستان میں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز کوئٹہ میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوگیا

بلوچستان میں 75واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے بلوچستان میں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا کوئٹہ گریژن سمیت صوبے بھر میں نماز فجر کے بعد ملک کی ترقی، سلامتی یکجہتی، امت مسلمہ کے …

مزید پڑھیں

ہم سب مل کر پاکستان کو معاشی ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار کریں گے: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے آباؤ اجداد کی عظیم قربانیوں کا ثمر ہے، قائداعظم نے ایمان، اتحاد اور نظم وضبط کی تعلیم دی، قیام پاکستان کی ولولہ انگیز داستان ہمارے لئے مشعل راہ ہے، پاکستان اگر جوہری قوت بن سکتا ہے تو معاشی قوت بھی …

مزید پڑھیں

دیر میں دھماکا، پاک فوج کے دو جوان شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں دھماکے سے پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دیر کے علاقے باروال میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی …

مزید پڑھیں

مسلح افواج کی جانب سے عظیم پاکستانیوں کو ڈائمنڈ جوبلی خوشیاں مبارک، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ مسلح افواج کی جانب سے عظیم پاکستانیوں کو ڈائمنڈ جوبلی خوشیاں مبارک ہوں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر پاکستان …

مزید پڑھیں

75واں یومِ آزادی پوری پاکستانی قوم کیلئے ایک تاریخی دن ہے، وزیرِاعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 75واں یومِ آزادی پوری پاکستانی قوم کیلئے ایک تاریخی دن ہے، آج کے دن پوری قوم، برصغیر کے مسلمانوں کو مملکتِ خداداد پاکستان کے قیام کیلئے بے مثال جدوجہد پر خراجِ تحسین اور لازوال قربانیوں پر نظرانہِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ قیامِ …

مزید پڑھیں

آج کا دن لاتعداد قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ آج کا دن مادر وطن کے حصول کے لیے قائداعظم کی قیادت میں لاتعداد قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ یوم آزادی پر اپنے پیغام میں صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں …

مزید پڑھیں

پاک آرمی، بحریہ اور فضائیہ کے افسران اور جوانوں کیلئے ملٹری ایوارڈز کا اعلان

پاک آرمی، بحریہ اور فضائیہ کے افسران اور جوانوں کے لیے ملٹری ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق افسران اور جوانوں کے لیے 2 ستارہ بسالت، 68 تمغہ بسالت، 33 امتیازی اسناد کا اعلان ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 22 افسران …

مزید پڑھیں

سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی موجودگی سے متعلق خبریں گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی موجودگی سے متعلق خبریں گمراہ کن ہیں۔ آئی ایس پی آر کےمطابق سوات اور دیر کے درمیان پہاڑی علاقوں میں چند مسلح افراد دیکھے گئے، جو آبادی سے بہت  دور ہیں۔ یہ افراد اپنے آبائی علاقوں میں دوبارہ آباد ہونے کیلئے افغانستان سے چوری چھپے آئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں

پوری پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد پيش کرتے ہیں، شاہ سلمان بن عبدالعزیز

سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے گئے ہیں۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر عارف علوی کے نام تہنیتی مبارکباد کے پیغامات بھیجے گئے ہیں۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا …

مزید پڑھیں

پاکستان کی معاونت کیلئے سعودی عرب کا 3 ارب ڈالر دوبارہ ڈپازٹ کرنے کا ارادہ

پاکستان کی معاونت کے لیے سعودی عرب 3 ارب ڈالر دوبارہ ڈپازٹ کرائے کا ارادہ رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی وزارت خزانہ کا اسٹیٹ بینک کے پاس 3 ارب ڈالر ہفتہ بھر میں ڈپازٹس کرنے کا منصوبہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کا …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons