تازہ ترین

چین کی وزارت تجارت نجی اداروں کی ترقی کے لئے بھر پور مدد فراہم کرے گی، چینی وزیر تجارت!

چین کی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ وہ نجی اداروں کی ترقی کے لئے بھر پور مدد فراہم کرے گی۔ چینی وزیر تجارت کے مطابق اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے نفاذ کے بعد سے نجی کمپنیاں تجارتی ترقی کے لئے ایک نئی قوت بن کر ابھری ہیں۔ …

مزید پڑھیں

چین مختلف ممالک کے ساتھ آر سی ای پی کے مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لئے تیار ہے، چینی وزارت خارجہ!

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے 15 نومبر کو بیجنگ میں کہا کہ چین مختلف ممالک کے ساتھ باہمی احترام اور مفاہمت کی بنیاد پر علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری کے تعلقات کے معاہدے یعنی آر سی ای پی کے مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لئے …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی عائد!

چیئرمین سینیٹ نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے سینیٹ کے رواں سیشن میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ چیئرمین سیننیٹ صادق سنجرانی نے رولنگ دیتے ہوئے کہا وزیراطلاعات کو ایوان میں آ کر بیان پر معافی مانگنی چاہئے، معافی مانگنے تک وزیراطلاعات کے رواں اجلاس میں آنے پر پابندی …

مزید پڑھیں

طاہر داوڑ کے قتل میں ملوث عناصر کو نشان عبرت بنا ئیں گے ۔وزیر مملکت برائے داخلہ!

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ پشاور کے سپرنٹنڈنٹ پولیس طاہر داوڑ کے قاتل چاہے پاکستان میں ہوں یا افغانستان میں، انہیں منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ طاہر داوڑ کا مسئلہ حساس …

مزید پڑھیں

ایس پی طاہر داوڑ کا قتل: افغان ناظم الامور کی دوبارہ دفتر خارجہ طلبی!

خیبرپختونخوا پولیس کے ایس پی طاہر داوڑ کے قتل پر پاکستان نے افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان ناظم الامور کو دوبارہ دفتر خارجہ طلب کیا گیا، طاہر داوڑ کی میت کی حوالگی میں تاخیر پر افغانستان سے احتجاج کیا اور …

مزید پڑھیں

نایاب گلابی ہیرا پانچ کروڑ امریکی ڈالر میں نیلام کر دیا گیا!

جنیوا میں ایک نایاب گلابی ہیرا 5 کروڑ ڈالر یعنی 6 ارب 70 کروڑ روپے میں نیلام ہوا ہے۔ سوئزرلینڈ میں مہنگی ترین اشیاء کے نیلام گھر کرسٹیز نے اسے نیلامی کے لیے رکھا تھا اور فرم کے مطابق اس کا وزن صرف 19 قیراط تھا یوں فی قیراط کے …

مزید پڑھیں

بھارت کے 18 سالہ ایتھلیٹ نے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم کے ہاسٹل میں خودکشی کر لی!

بھارت کے 18 سالہ ایتھلیٹ نے مبینہ طور پر جواہر لال نہرو اسٹیڈیم کے ہاسٹل میں خودکشی کرلی ہے۔ بھارتی ایتھلیٹ کی لاش ایتھلیٹک اکیڈمی میں دوسرے منزل کے کمرے سے چھت کے پنکھے سے لٹکتی ہوئی ملی، پولیس کے مطابق خودکشی کے اسباب یا کوئی تحریر نہیں ملی۔ 18 …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا وفد آج نیپرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ کرے گا!

نیپرا نے کراچی میں بجلی کے نظام کی خرابی کا نوٹس لے لیا

آئی ایم ایف کا وفد آج نیپرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ کرے گا اور اس موقع پر نیپرا حکام کی جانب سے وفد کو پاور سیکٹر کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ یاد رہے کہ آئی ایم ایف کا وفد 6 نومبر کو اسلام آباد پہنچا اور 7 …

مزید پڑھیں

سنکیانگ کے تحفظ ثقافت اور اس کی ترقی کے حوالے سے وائٹ پیپر کا اجراء!

چین کی ریاستی کونسل کے دفتراطلاعات نے پندرہ نومبر کو سنکیانگ کے تحفظ ثقافت اور اس کی ترقی کے حوالے سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا ہے۔ اس وائٹ پیپر میں کہا گیا کہ قدیم زمانے سے مختلف قومیتوں کے لوگ سنکیانگ میں ہجرت کر کے آباد ہو گئے۔ اس …

مزید پڑھیں

چین اور آسیان نے سال 2030 تک باہمی تعلقات کے لائحہ عمل کے لیئے ایک اہم دستاویز تیار کی ہے!

چین اور آسیان نے سال 2030 تک باہمی تعلقات کے لائحہ عمل کے لیئے ایک اہم دستاویز تیار کی ہے۔ چین اور آسیان کے راہنماؤں کے مابین سنگاپورمیں منعقدہ اکیسویں مذاکرات کے دوران چین اور آسیان کی اسٹراٹیجک شراکت داری کے نظریہ برائے 2030 کی منظوری دی گئی- دستاویز کے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons