تازہ ترین

تازہ ترین

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمی ائیر ڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ!

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی ائیر ڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کو کرنل کمانڈر آف آرمی ڈیفنس کور کے بیجز لگائے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی …

مزید پڑھیں

چینی قومی عوامی کانگریس کے تبتی نمائندگان کا دورہ یورپی پارلیمنٹ!

چینی قومی عوامی کانگریس کے تبتی نمائندوں کے وفد نے گیارہ دسمبر کو فرانس میں، یورپی پارلیمنٹ کا دورہ کیا۔ اس وفد کے سربراہ، چینی قومی عوامی کانگریس کی مستقل کمیٹی کے رکن، چینی کمیونسٹ پارٹی کی تبتی کمیٹی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل لوسانگ جام کان نے یورپی پارلیمنٹ کے …

مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں سکول اور دفتری اوقات کے دوران شہر میں بھاری ٹریفک کا داخلہ بند!

وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے شہر میں ٹریفک جام کے مسئلہ سے نمٹنے کے لیے سکول اور دفتری اوقات میں بھاری ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا گیا- بھاری ٹریفک صبح سات بجے سے نو بجے تک ایکسپریس وے پر داخل نہیں ہو سکے گی، شام کو پانچ سے سات …

مزید پڑھیں

ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان!

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر اور اس کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا …

مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: اظہر علی ٹاپ 10 بیٹسمینوں میں شامل!

پاکستان کے اظہرعلی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے ٹاپ 10 بیٹسمینوں میں شامل ہوگئے، اسد شفیق کی بھی ایک درجے ترقی ہو گئی ہے۔آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی بدستور سرفہرست ہیں، کیوی کپتان کین ولیمسن نے پہلی بار دوسری پوزیشن حاصل کرلی، ابوظہبی ٹیسٹ …

مزید پڑھیں

برازیل کے گرجا گھر میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، 4 زخمی!

برازیل کے شہر کیمپیانز کے گرجا گھرمیں مسلح شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ حملہ آور نے واقعے کے بعد خود کشی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے تصدیق کی ہے کہ چرچ میں عبادات کے دوران مسلح شخص نے …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا شہر قائد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم!

سپریم کورٹ نے شہر قائد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں لارجر بینچ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ عدالت نے کہا کہ رفاہی پلاٹوں پر قائم …

مزید پڑھیں

ٹائم میگزین نے سعودی صحافی جمال خشوقجی کو پرسن آف دی ایئر منتخب کر لیا!

امریکی جریدے ٹائم میگزین نے سعودی صحافی جمال خشوقجی کو پرسن آف دی ایئر منتخب کر لیا ہے۔ پرسن آف دی ایئر میں شامل سعودی صحافی جمال خشوقجی واشنگٹن پوسٹ کے لیے کام کرتے تھے۔ پرسن آف دی ایئر میں شامل دیگر صحافیوں میں فلپائن کی صحافی ماریا، میانمار میں …

مزید پڑھیں

پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کر دی!

پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کر دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کیا جانا امریکی تعصب ظاہر کرتا ہے، تعصب پر مبنی رپورٹ امریکا کی غیر جانبداری پر سوالیہ نشان ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

امریکا نے مذہبی آزادی کے منافی کام کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کر دی!

امریکا نے مذہبی آزادی کے منافی کام کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اس فہرست میں ، سعودی عرب، میانمار، اریٹیریا، ایران، شمالی کوریا، پاکستان، سوڈان، تاجکستان اور ترکمانستان شامل ہیں اور انہیں اس حوالے سے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons