تازہ ترین

تازہ ترین

بین الاقوامی ایشین ہیومن رائٹس فورم کا بیجنگ میں انعقاد

دو روزہ بین الاقوامی ایشین ہیومن رائٹس فورم 27 تاریخ کو بیجنگ میں اختتام پذیر ہوا۔ فورم کا موضوع “ماحولیاتی مسائل، موسمیاتی تبدیلیاں اور انسانی حقوق” تھا۔ فورم نے گزشتہ ایک دہائی کے دوران ایشیائی ممالک میں ماحولیاتی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے تجربات اور کامیابیوں کا خلاصہ پیش …

مزید پڑھیں

چین کی ہائی ٹیک مینو فیکچرنگ انڈسٹری کی تیز رفتار ترقی

رواں سال کے آغاز سے ہی چین کی صنعتی اپ گریڈنگ اور ترقی کا رجحان جاری ہے، جس میں اعلیٰ تکنیکی مواد اور ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ کے شعبہ جات زیادہ نمایاں ہیں۔ چین کا صنعتی شعبہ ڈیجیٹل، انٹیلیجنٹ اور گرین تبدیلی کو فروغ دے رہا ہے۔ جس سے چین کی معیشت میں تیزی سے تبدیلی آرہی ہے …

مزید پڑھیں

وانگ ای کی چین میں نئے تعینات ہونے والے روسی سفیر ایگور مورگلوف سے ملاقات

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے ستائیس تاریخ کو چین میں روس کے نئے سفیر  ایگور مورگولوف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی صورتحال میں کیسی ہی تبدیلیاں کیوں نہ آئیں، چین اور روس کے تعلقات پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ …

مزید پڑھیں

قومی ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ کا اختتام: آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں فاتح قرار

قومی ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ کا اختتام: آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں فاتح قرار

قومی ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ کا پچاسواں ایڈیشن لاہور میں ختم ہوگیا، تین روزہ مقابلوں میں مردوں میں پاکستان آرمی جبکہ خواتین ایونٹ میں واپڈا کی ٹیم فاتح قرار پائی۔ پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں ایونٹ کے آخری روز اولمپئن جیولن تھرور ارشد ندیم سب کی توجہ کا مرکز رہے، اُنہوں نے …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فوجی فاؤنڈیشن کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فوجی فاؤنڈیشن کا دورہ

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاؤنڈیشن کا دورہ کیا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاؤنڈیشن کے دورے میں ہیلتھ کیئر کے منصوبوں کا افتتاح کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

صدر آزادکشمیر کا نیلم ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

صدر آزادکشمیر کا نیلم ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ضلع نیلم دودھنیال چھری کے مقام پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے افراد کی بخشش ومغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔ …

مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ 2022:مراکش نے 0-2 سے بیلجیئم کو شکست دیدی

فیفا ورلڈکپ 2022؛ مراکش نے 0-2 سے بیلجیئم کو شکست دیدی

فیفا ورلڈکپ 2022 کے گروپ ایف کے میچ میں مراکش نے دنیا کی دوسری بہترین ٹیم بیلجیئم کو 0-2 شکست دیدی۔ قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ایف کے اسٹیج میچ میں بیلجیئم نے آغاز سے محتاط انداز اپنایا تاہم مراکش نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے 73ویں منٹ پر پینلٹی کا فائدہ …

مزید پڑھیں

سعودی فٹبال ٹیم کے کپتان انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہو گئے

سعودی فٹبال ٹیم کے کپتان انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہو گئے

سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کے کپتان سلمان الفراج انجری کے باعث ورلڈ کپ کے بقیہ میچوں میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے اسٹار فٹبالر اور قومی ٹیم کے کپتان سلمان الفراج ارجنٹائن کے خلاف میچ میں آخری لمحات میں شدید …

مزید پڑھیں

ایشیا کپ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

ایشیا کپ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

پاکستان کے حشام ہادی خان نے ایشیا کپ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔ بھارت کے شہر نئی دلی میں ہونے والی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے حشام ہادی خان ایک مرتبہ پھر ایشین چیمپئن بن گئے۔ حشام ہادی خان نےٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے فائنل …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons