تازہ ترین

تازہ ترین

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ کلب سے الگ ہونے کی وجہ رونالڈو کا وہ متنازع انٹرویو ہے جو انہوں نے کلب کے منیجر کے خلاف دیا۔ اس انٹرویو میں رونالڈو نے ایرک ٹین ہیگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

امریکی ریاست ورجینیا کے ایک اسٹور میں فائرنگ 10 افراد ہلاک

امریکی ریاست ورجینیا کے ایک اسٹور میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کے شہر چیسی پیک کے ایک اسٹور میں گھس کر مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس ترجمان  کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں

آذربائیجان نے پاکستان سے چاول کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی سے چھوٹ دیدی

آذربائیجان نے پاکستان سے چاول کی درآمد پرکسٹم ڈیوٹی سے چھوٹ دیدی  ہے۔ آذربائیجان نے پاکستان سے چاول کی درآمد پرکسٹم ڈیوٹی سے چھوٹ دیدی جس کے بعد پاکستان سے آذر بائیجان کو چاول کی برآمدات بڑھنے کا امکان ہے۔ آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر خاذرفرادوف نے اپنی ٹویٹ میں …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات کی وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ انہو ں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ ترکیہ کی منسوخی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف فریگیٹ کی افتتاحی …

مزید پڑھیں

یوم دفاع کی تقریب آج ہوگی، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ خطاب کریں گے

سیلاب کے باعث 6 ستمبریوم دفاع کی ملتوی ہونے والی تقریب آج ہوگی۔ یوم دفاع کی تقریب آرمی آڈیٹوریم میں ہوگی جس سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کریں گے۔ واضح رہےکہ 6 ستمبر  کو یوم دفاع کی تقریب ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے بعد …

مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ: ٹرمپ اور 3 بچوں کیخلاف دھوکا دہی کے کیس کی سماعت مقرر

مین ہٹن سپریم کورٹ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے 3 بچوں کے خلاف دھوکا دہی کے کیس کی سماعت کی تاریخ مقرر کر دی۔ مین ہٹن سپریم کورٹ کے جج کے مطابق ٹرمپ اور ان بچوں کے خلاف دھوکا دہی کے کیس کی سماعت اگلے برس …

مزید پڑھیں

آذر بائیجان اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے والا پہلا اہل تشیع ملک بن گیا

آذربائیجان اسرائیل میں سفارت خانہ کھولنے والا پہلا شیعہ ملک بن گیا۔  یہ فیصلہ سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم یائر لاپڈ کی سفارتی فتح ہے۔ دریں اثناء آنے والے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اپنے حکمران اتحاد کو اکٹھا کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ اسرائیل اور آذربائیجان کے درمیان تین …

مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکار وحید مراد کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 39 برس گزر گئے

پاکستان کے لیجنڈ اداکار وحید مراد کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 39 برس گزر گئے۔ وحید مراد کی پہلی فلم ’ہیرا اور پتھر‘ تھی مگر سلور اسکرین پر مسلسل 75 ہفتے چلنے والی فلم ’ارمان‘ نے وحید مراد کو بام عروج پر پہنچایا۔ برصغیر میں دلیپ کمار کے بعد وحید …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کے خلاف فتح پر سعودی عرب کی تعریف

وزیراعظم شہبازشریف نے قطر میں فیفا ورلڈکپ کے ایک میچ میں ارجنٹائن کو شکست دینے پر سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ میں ارجنٹائن کو غیر متوقع بڑی شکست دے کر تاریخ رقم کی ہے۔ …

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، حوالدار شہید

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسزاور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں ہوئی ہے، 39 سالہ شہید حوالدار …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons