تازہ ترین

تازہ ترین

آیت اللہ خامنہ ای کی بھانجی حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت پر گرفتار

ایران کے سپریم لیڈرکی بھانجی فریدہ مرادخانی نے مھسا امینی کی پولیس ہلاکت کے بعد ملک بھر میں جاری حکومت مخالف احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مظاہرین کے ساتھ کھڑا ہونے کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای …

مزید پڑھیں

پوپ فرانسس کا اسرائیلی و فلسطینی حکام کو مذاکرات کا مشورہ

پوپ فرانسس نے یروشلم میں حالیہ مہلک بم حملوں اور مقبوضہ مغربی کنارے میں جھڑپوں کے بعد اسرائیلی اور فلسطینی حکام پر زور دیا کہ وہ بات چیت کے لیے زیادہ سے زیادہ کوششیں کریں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سینٹ پیٹرز اسکوائر میں اتوار کو عبادت …

مزید پڑھیں

چھوٹا طیارہ بجلی کے پول کے ساتھ جا ٹکرایا

امریکی ریاست میری لینڈ میں چھوٹا طیارہ بجلی کے پول کے ساتھ جا ٹکرایا۔ واشنگٹن پوسٹ نے مقامی حکام کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ امریکی ریاست میری لینڈ میں گزشتہ رات ایک چھوٹا طیارہ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا، کاؤنٹی میں بلیک آؤٹ کی وجہ سے 90 …

مزید پڑھیں

انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گا

17 سال بعد پاکستان آنے والا انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ صبح 10 سے 1 بجے تک پریکٹس سیشن کرےگا، اس کے علاوہ 29 اور 30 نومبر کو بھی راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن منعقد کیا جائے گا۔ …

مزید پڑھیں

روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ، پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگیا

روس سے سستا خام تیل خریدنے کے معاملے پر پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی سربراہی میں لاہور ائیرپورٹ سے روانہ ہوا جس میں سیکرٹری پیٹرولیم محمد محمود سمیت دیگر حکام شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان اور …

مزید پڑھیں

سری لنکا اور افغانستان کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 30 نومبر کو کھیلا جائے گا

سری لنکا اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 30 نومبر کو پالے کیلی میں کھیلا جائے گا۔ افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، مہمان ٹیم افغانستان نے پہلے میچ میں سری …

مزید پڑھیں

لندن میں دونوجوانوں کا چاقو مار کر قتل، پولیس تحقیقات کا آغاز

جنوب مشرقی لندن میں دو نوجوانوں کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعات ہفتہ کی شام تقریباً سوا پانچ بجے ایبے ووڈ اور ٹیمز میڈ کے علاقوں میں پیش آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن پولیس نے قتل کی تحقیقات شروع کردیں …

مزید پڑھیں

جوائے لینڈ اچھی فلم ہے، آسکر ایوارڈ جیت سکتی ہے، شرمین عبید چنائے

نامور فلم ساز شرمین عبید چنائے نے فلم جوائے لینڈ سے متعلق بڑی پیشگوئی کر دی۔  کراچی میں منعقدہ ادب فیسٹیول میں ’ہماری کہانیوں‘ کے عنوان سے نشست میں فلم ساز شرمین عبید چنائے نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم جوائے لینڈ بہت اچھی فلم ہے، یہ آسکر ایوارڈ …

مزید پڑھیں

بی جے پی کے رکن اسمبلی کی غنڈہ گردی؛ بس اسٹینڈ پر بنے گنبدوں کو ہٹا دیا

کرناٹک میں مودی سرکار کے رکن اسمبلی نے ایک بس اسٹاپ پر بنے اسٹینڈ پر گنبدوں کو گرانے کی دھمکی دیدی جس کے بعد تین میں سے دو کو گرا کر ایک گنبد پر لال رنگ کردیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے شہر میسور میں ایک بس اسٹاپ پر …

مزید پڑھیں

اسکریبل چیمپئن شپ: پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو بھارت میں شکست

پاکستان کے حشام ہادی خان نے بھارت کو بھارت میں شکست دے کر ایشیا کپ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے حشام ہادی خان ایک مرتبہ پھر ایشین چیمپئن بن گئے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons