تازہ ترین

تازہ ترین

سعودی عرب کے دو گولز کا صدمہ ماہر نفسیات کی مدد سے ختم کیا: ارجنٹائنی گول کیپر

ارجنٹینا کے گول کیپر  ایمیلیانو ڈیبو مارٹینیز نے کہا ‘لوگوں کو ہم سے بہت امیدیں ہیں، سعودی عرب کے دو گولز کا صدمہ ماہر نفسیات کی مدد سے ختم کیا’۔ میکسیکو کے خلاف 0-2 سے فتح حاصل کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ارجنٹینا کے گول کیپر  ایمیلیانو ڈیبو مارٹینیز …

مزید پڑھیں

چین نے کبھی بھی سری لنکا کو دی جانے والی امداد میں کوئی سیاسی شرائط عائد نہیں کی، وزارت خارجہ

چند روز قبل سری لنکا کے وزیر خارجہ علی صابری نے کہا تھا کہ چین سری لنکا کی درخواست کا احترام کرتا ہے اور اس نے کبھی سری لنکا کو قرض لینے پر مجبور نہیں کیا۔ چین نے سری لنکا کو نہ صرف مختلف طریقوں سے بہت سی مالی مدد …

مزید پڑھیں

چینی خواب ملک کی خوشحالی اور طاقت، قوم کی نشاۃ ثانیہ اور لوگوں کی خوشحالی کی تکمیل ہے

چینی خواب ملک کی خوشحالی اور طاقت ، قوم کی نشاۃ ثانیہ اور لوگوں کی خوشحالی کی تکمیل ہے- 29 نومبر 2012 کو ، چینی صدر شی جن پھنگ نے نمائش “نشاۃ ثانیہ کے راستے” کا دورہ کرتے ہوئے پہلی بار “چینی خواب” کی اصطلاع استعمال کی، اور اس کے …

مزید پڑھیں

چین نے گزشتہ سال کے دوران حیاتیاتی تنوع کے تحفظ میں نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں, وزارت ماحولیات

اٹھائیس نومبر کو چین کی وزارت ماحولیات نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں چین میں حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کی کامیابیوں کو متعارف کروایا گیا- حیاتیاتی تنوع سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن کے فریقوں کی کانفرنس کی 15ویں کانفرنس کا دوسرا اجلاس 7 دسمبر کو منعقد ہوگا …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں چینی کمپنی کے زیرِ آب منصوبے “باٹم ٹنل پراجیکٹ” کی جنوبی سرنگ مکمل

چھبیس نومبر کو چائنا کمیونیکیشن کنسٹرکشن کمپنی اورچائنا روڈ اینڈ برج انجینئرنگ کمپنی کے بنگلہ دیش میں دریائے کانا پوری میں جاری زیرِ آب منصوبے “باٹم ٹنل پراجیکٹ” کی جنوبی سرنگ کی تکمیل کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی …

مزید پڑھیں

یورپی کونسل کے چیئرمین چین کا دورہ کریں گے

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھونگ انگ نے اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر یورپی کونسل کے چیرمین چارلس میشیل یکم دسمبر کو چین کا دورہ کریں گے۔

مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد کو تجارت اور آمدورفت کے لئے کھولنے کا فیصلہ

سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی ترقی کے وزیر ساجد حسین طوری نے ضلع کرم میں Kharlachi اور Borki کے علاقوں میں پاک افغان سرحد کادورہ کیا۔ انہوں نے دونوں اطراف کے قبائلی علاقوں کے عمائدین کے ایک جرگے کی صدارت کی اور دوطرفہ مذاکرات کے ذریعے تمام تنازعات اوراختلافات کو …

مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات کی رائل نیوز کے دفتر پر فائرنگ واقعہ کی مذمت

اطلاعات و نشریات کی وزیر مریم اورنگزیب نے رائل نیوز لاہور کے دفتر پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے کہاہے کہ وہ صوبے میں میڈیا ہائوسز کی نقائص سے پاک سکیورٹی یقینی بنائے۔ ایک بیان میں انہوں نے رائل نیوزکی انتظامیہ کے ساتھ یکجہتی کااظہارکیاہے۔وزیراطلاعات …

مزید پڑھیں

اسلام آباد اور دہلی تعلقات مسئلہ کشمیر حل کے بغیر ممکن نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے اس بات کی فوری ضرورت ہے کہ صنعتی ممالک اپنےموسمیاتی مالیاتی وعدوں کو پورا کریں اور موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنے پر توجہ دیں۔ انہوں نے ترکیہ کے خبررساں ادارے ”Anadolu”کو ایک انٹرویو میں موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثرہ ترقی پذیر ممالک کو …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 783 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، قومی ادارہ صحت

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران5ہزار 783 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، مثبت کیسز کی شرح 0.48 فیصد رہی۔ پیر کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons