Slider International

نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ فائرنگ کے واقعہ میں مجرم کو پیرول کے بغیرعمر قید کی سزا

نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ فائرنگ کے واقعہ میں مجرم کو پیرول کے بغیرعمر قید کی سزا

یوزی لینڈ کی مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کی تاریخ میں پہلی بار کسی ملزم کو بغیر پیرول کے عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ …

مزید پڑھیں

عالمی اقتصادی فورم 2021ء کا سالانہ اجلاس آئندہ موسم گرما تک ملتوی

عالمی اقتصادی فورم 2021ء کا سالانہ اجلاس آئندہ موسم گرما تک ملتوی

جنیوا میں قائم عالمی اقتصادی فورم نے 26 تاریخ کو اعلان کیا ہے کہ کووڈ-19 کی وبا کے خطرات کے پیش نظر، ورلڈ اکنامک فورم کا 2021ء کا سالانہ اجلاس اگلے سال جنوری سے اگلے موسم گرما تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے جاری پریس …

مزید پڑھیں

اقتصادی تعاون و ترقیاتی تنظیم کے رکن ممالک کی معیشت میں ریکارڈ کمی کا خدشہ

اقتصادی تعاون و ترقیاتی تنظیم کے رکن ممالک کی معیشت میں ریکارڈ کمی کا خدشہ

ترقی یافتہ معیشتوں میں برطانیہ کی معیشت سب سے زیادہ گراوٹ کا شکار ہوگی جو بیس اعشاریہ چار فیصد تک ہو سکتی ہے۔ اعلامیہ اقتصادی تعاون و ترقیاتی تنظیم نے چھبیس تاریخ کو ایک اعلامیہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی اندازے کے مطابق دوسری سہ ماہی …

مزید پڑھیں

ایران دو مقامات تک جوہری توانائی ایجنسی کو معائنے کے لئے رسائی فراہم کرے گا

ایران دو مقامات تک جوہری توانائی ایجنسی کو معائنے کے لئے رسائی فراہم کرے گا

ایرانی حکومت اور بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے 26 تاریخ کو ایٹمی معاملات پر تعاون سے متعلق مشترکہ بیان جاری کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے رضاکارانہ طور پر بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی جانب سے تعین کردہ دو مقامات تک ایجنسی کو رسائی فراہم …

مزید پڑھیں

​امریکہ میں جاری پرتشدد واقعات: ریاست وسکونسن میں دو افراد ہلاک

​امریکہ میں جاری پرتشدد واقعات: ریاست وسکونسن میں دو افراد ہلاک

امریکی ریاست وسکونسن میں پُرتشدد واقعات اور احتجاج کے دوران دو افراد کی ہلاکت اور ایک کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ احتجاج کا یہ سلسلہ 25 تاریخ سے جاری ہے۔ واضح رہے کہ یہ مظاہرے 23 تاریخ کو کینوشا پولیس کی جانب سے ایک 29 سالہ سیاہ …

مزید پڑھیں

عظیم سماجی کارکن مدر ٹریسا کا آج 110واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

عظیم سماجی کارکن مدر ٹریسا کا آج 110واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

بیماروں اور ناداروں کی مدد کے لئے ساری زندگی وقف کر دینے والی عظیم سماجی کارکن مدر ٹریسا کا 110واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ رحمت کا فرشتہ کہلانے والی مدر ٹریسا 26 اگست 1910 کو یورپی ملک البانیہ میں پیدا ہوئیں۔ وہ 19 سال کی عمر میں …

مزید پڑھیں

افغانستان میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، 77 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

افغانستان میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، 77 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق افغانستان میں مسلسل ہونے والی مون سون بارشوں سے صوبہ پروان زیر آب آگیا ہے۔ بارشوں سے ڈیمز کے بند ٹوٹ گئے اور سیلابی ریلا رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ، ہورڈنگز گرنے اور مختلف واقعات میں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ روہنگیا بحران سے متاثرہ افراد کے ساتھ ہے، سیکرٹری جنرل

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی کیمرون میں ایک سکول پر خوفناک حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے کہا ہے کہ روہنگیا مہاجرین کی محفوظ، رضاکارانہ، باوقار اور مستحکم واپسی کی صورتحال پیدا کی جائے۔ سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ فوری طور پر انسانیت سوز مصائب کے حل سے پہلے طویل مدتی مفاہمت کے لئے احتساب ناگزیر ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں

امریکی فضائی کمپنیوں کا 19 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

امریکی فضائی کمپنیوں کا 19 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

امریکی فضائی کمپنیوں نے رواں سال اکتوبر تک 19 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فضائی کمپنیاں کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ معاشی مشکلات کا شکار ہیں اور دیوالیہ ہونے سے بچنے کے لئے فضائی کمپنیوں نے حکومت سے امداد کی اپیل بھی کی ہے۔ عالمی خبر …

مزید پڑھیں

امریکہ میں پولیس کی سیاہ فام شہری پر فائرنگ، ریاست وسکونسن میں ایمرجنسی نافذ

امریکہ میں پولیس کی سیاہ فام شہری پر فائرنگ، ریاست وسکونسن میں ایمرجنسی نافذ

امریکہ میں پولیس کی سیاہ فام شہری پر فائرنگ کے خلاف پرتشدد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن میں مظاہرین نے پر تشدد احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا جس کے بعد ریاست کے گورنر نے ایمرجنسی نافذ کر دی۔ مظاہرین …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons