تازہ ترین

Slider International

ترکی مشرقی بحیرہ روم میں منصفانہ حل کا خواہشمند ہے، ترک صدر

ترکی مشرقی بحیرہ روم میں منصفانہ حل کا خواہشمند ہے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ عالمی قوانین کو پامال کرنے والی کاروائیوں کے خلاف ترکی اپنے حق بجانب مفاد کا ہمیشہ تحفظ کرتا رہے گا۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ بذریعہ ویڈیو لنک گفتگو کے دوران ترک صدر نے کہا کہ یونان، قبرصی یونانی انتظامیہ …

مزید پڑھیں

روس میں تیار کی گئی کرونا وائرس کی ویکسین کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں

روس میں تیار کی گئی کرونا وائرس کی ویکسین کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں

روسی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین کے ابتدائی تجربات کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ طبی جریدے دی لانسٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ویکسین لینے والے ہر فرد میں اس وائرس کا مقابلے کرنے کیلئے مدافعت پیدا ہوئی جبکہ کوئی …

مزید پڑھیں

طالبان قیدیوں کی رہائی مکمل، افغان مذاکراتی ٹیم دوحہ روانگی کے لئے تیار

طالبان قیدیوں کی رہائی مکمل، افغان مذاکراتی ٹیم دوحہ روانگی کے لئے تیار

افغان حکومت کی جانب سے طالبان قیدیوں کی رہائی مکمل ہونے کے بعد مذاکراتی ٹیم دوحہ روانگی کے لئے تیار ہے۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق افغانستان مفاہمت کونسل نے ابھی تک روانگی کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا، تاہم ترجمان افغان قومی سلامتی کا کہنا ہے کہ افغان …

مزید پڑھیں

تنظیم آزادی فلسطین کا عالمی برادری پر امریکی پابندیوں کو مسترد کرنے پر زور

تنظیم آزادی فلسطین نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی فوجداری عدالت کے حکام پر عائد امریکی پابندیوں کو مسترد کر دے۔ تنظیم کی مجلس عاملہ کی ایک رکن حنان اشراوی نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی انصاف اور قانون اس وقت امریکہ کے جوابی حملے …

مزید پڑھیں

عالمی سیاسی رہنماؤں کی جانب سے انسداد وبا میں بین الاقوامی تعاون کی مضبوطی کی اپیل

اکتیس اگست کو، “دی بیلٹ اینڈ روڈ” تھنک ٹینک تعاون کے تحت ویڈیو لنک کے ذریعے بین الاقوامی تھنک ٹینک کلاؤڈ فورم کا انعقاد کیا گیا۔ فورم کا موضوع رہا “نظریاتی اختلافات سے بالاتر ہو کر مشترکہ طور پر بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر”۔ فورم میں …

مزید پڑھیں

پومپیو “تاریخ کے بدترین وزیر خارجہ” قرار، واشنگٹن پوسٹ

پومپیو "تاریخ کے بدترین وزیر خارجہ" قرار، واشنگٹن پوسٹ

تیس اگست کو واشنگٹن پوسٹ کے ڈپٹی ایڈیٹر انچیف جیکسن ڈیئر کا ایک مضمون شائع کیا گیا جس کا موضوع رہا “مائیک پومپیو تاریخ کے بدترین وزیر خارجہ”۔ مضمون میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ کی حیثیت سے مائیک پومپیو کو امریکہ اور شمالی کوریا کے مابین مذاکرات میں …

مزید پڑھیں

فلسطین کا دو ریاستی حل ضروری ہے، قطر

فلسطین کا دو ریاستی حل ضروری ہے، قطر

قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی نے وائٹ ہائوس کے مشیرJared Kushner سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کے تنازع کے خاتمے کے لئیے فلسطین کا دوریاستی حل ضروری ہے۔ تمیم بن حمد الثانی نے کہا کہ قطر 2002 کے عرب امن معاہدے …

مزید پڑھیں

سلامتی کونسل لیبیا میں قیام امن کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرے، اسٹیفن ولیم

سلامتی کونسل لیبیا میں قیام امن کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرے، اسٹیفن ولیم

سلامتی کونسل لیبیا میں قیام امن کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرے- لیبیا میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن کے امدادی اُمور کے نائب سربراہ اسٹیفن ولیم نے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ جنگ زدہ ملک میں قیام امن کے لئیے اپنا مثبت اور تعمیری کردار …

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی صدر کے سینئر مشیر کی ملاقات

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی صدر کے سینئر مشیر کی ملاقات

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے صوبہ تبوک میں مشرق وسطیٰ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینئر مشیر جیرڈ کشنر سے ملاقات کی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان اور سینئر مشیر جیرڈ کشنر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں …

مزید پڑھیں

افغانستان نے طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل دوبارہ شروع کردیا

افغانستان نے طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل دوبارہ شروع کردیا

افغانستان نے طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل دوبارہ شروع کردیا ہے۔ قطرمیں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نےغیرملکی خبرایجنسی سے گفتگو میں کہا ہے کہ افغان حکومت نے ہمارے کچھ قیدیوں کو رہا کر دیا ہے، جو بین الافغان مذاکرات کی جانب مثبت قدم ہے۔ قیدیوں سے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons