تازہ ترین

Slider International

سعودی عرب نے سیاحتی ویزہ رکھنے والے افراد کو بھی عمرہ کی اجازت دے دی

سعودی عرب نے سیاحتی ویزہ رکھنے والے افراد کو بھی عمرہ کی اجازت دے دی

سعودی عرب کی حج اور عمرہ کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اب سیاحتی ویزہ رکھنے والے افراد کو بھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت دے گی۔ یہ فیصلہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کیلئے عمرے کی ادائیگی ممکن بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔ انچاس ملکوں کے شہری سعودی …

مزید پڑھیں

جاپان میں مسلسل تیسرے ہفتے کورونا کیسز کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے، عالمی ادارہ صحت

جاپان میں مسلسل تیسرے ہفتے کورونا کیسز کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ جاپان میں یکم سے 7 اگست تک کورونا وائرس کے 14 لاکھ 96 ہزار 968 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جو مسلسل تیسرے ہفتے دنیا میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے ڈبلیو ایچ او کے جاری کردہ ہفتہ وار اعد …

مزید پڑھیں

قدرتی گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے عالمی سطح پر تیل کی طلب میں اضافہ

11 اگست کو بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے تیل کی منڈی پر اپنی ماہانہ رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ متعدد ممالک کو گرم موسم اور قدرتی گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے بجلی پیدا کرنے کے لیے پٹرولیم ایندھن پر انحصار کرنا پڑ رہا ہے۔ دوسری …

مزید پڑھیں

فرانس کے جنوب مغربی علاقے میں جنگلات میں آگ لگنے سے ہزاروں افراد کی نقل مکانی

فرانس کے جنوب مغربی علاقے میں جنگلات میں آگ لگنے سے ہزاروں افراد کی نقل مکانی

حال ہی میں فرانس کے جنوب مغربی علاقے گیروندے میں جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔ 11 تاریخ کی شام تک تقریباً 7,400 ہیکٹر جنگلات تباہ ہو چکے ہیں اور ہزاروں افراد کو نقل مکانی کرنا پڑی ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے 11 تاریخ کو سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا …

مزید پڑھیں

کابل کے مدرسے میں خود کش دھماکا، مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللہ حقانی جاں بحق

افغان دارالحکومت کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوگئے۔ افغان حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خودکش دھماکےمیں افغان مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوچکے ہیں۔ افغان حکام …

مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کی کانگو کے وزیراعظم سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے جو ان دنوں کانگو کے دورے پر ہیں، کانگو کے وزیراعظمJEAN MICHEL SAMA LUKONDE سے دارالحکومت کنساشا میں ملاقات کی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے جو ان دنوں کانگو کے دورے پر ہیں، کانگو کے وزیراعظمJEAN MICHEL SAMA LUKONDE سے دارالحکومت کنساشا …

مزید پڑھیں

سیرالیون میں بڑھتی مہنگائی، معاشی بحران کے خلاف ملک گیر مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ

سیرالیون میں نائب صدر محمد JULDEH JALLOH نے بڑھتی مہنگائی اور معاشی بحران کے خلاف ملک گیر مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ ادھر ملک کی سنگین معاشی صورتحال کے خلاف احتجاج کے بعد سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں دو اعلیٰ پولیس افسر ہلاک ہو …

مزید پڑھیں

یوکرین ایٹمی پلانٹ بحران سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

یوکرین ایٹمی پلانٹ بحران سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا ہے- اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین کے ایٹمی پلانٹ Zaporighghia کے بحران سے نمٹنے کے لئے آج ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ Kyiv اور ماسکو ایک دوسرے پر …

مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد گیارہ ہو گئی

جنوبی کوریا میں اس ہفتے ہونیوالی  ریکارڈ بارشوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے- جنوبی کوریا میں اس ہفتے ہونیوالی  ریکارڈ بارشوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے جبکہ آٹھ افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق موسلادھار بارشوں …

مزید پڑھیں

مندی کے باوجود امریکہ میں گھروں کی قیمتیں کم نہیں ہو رہیں، تازہ سروے

مندی کے باوجود امریکہ میں گھروں کی قیمتیں کم نہیں ہو رہیں، تازہ سروے

امریکہ میں جاری ہونے والے ایک حالیہ جائزے کے مطابق  ہاؤسنگ سیکٹر بہت زیادہ مندی کا شکار ہے۔ اس شعبے میں کاروباری سرگرمیاں سست پڑ چکی ہیں لیکن گھروں کی قیمتیں کم نہیں ہو رہیں۔ اس کے علاوہ بینکوں کے ذریعے گھر خریدنے پر شرح سود میں بھی بہت زیادہ اضافہ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons