Slider International

صومالیہ میں خشک سالی سے 9 لاکھ 18ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں، اقوام متحدہ

صومالیہ میں خشک سالی سے 9 لاکھ 18ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ صومالیہ میں شدید خشک سالی، غذائی قلت اور بیماریوں کے پھیلنے کے باعث 9 لاکھ 18 ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ چینی خبر رساں ادارے نے اقوام متحدہ کے ذیلی دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (او سی ایچ اے) کے حوالے سے بتایا …

مزید پڑھیں

متعدد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان پر چین کے موقف کی حمایت

متعدد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان پر چین کے موقف کی حمایت

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دوراہ تائیوان  کے بارے میں متعدد ممالک اور عالمی تنظیموں نے چین کے موقف کی حمایت کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان سے متعلقہ سوالات کا جواب دیتے …

مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کے اطراف میں قائم حفاظتی حصار ختم کردیا گیا

خانہ کعبہ کے اطراف میں قائم حفاظتی حصار ختم کردیا گیا

مکہ معظمہ میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔ عرب ذرائع ابلاغ نے حرمین شریفین جنرل پریذیڈنسی کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ڈاکٹر السدیس نے زائرین …

مزید پڑھیں

اوپیک پلس کا اہم اجلاس آسٹریا کے دارلحکومت ویانا میں شروع

تیل برآمد کرنے والے گروپ اوپیک پلس کا اہم اجلاس بدھ کو آسٹریا کے دارلحکومت ویانا میں شروع ہو گیا۔ یہ اجلاس امریکی صدر جو بائیڈن کی سعودی عرب سے تیل کی پیداوار میں اضافے کے لئے حکمت عملی کے لیے ایک امتحان ہے جس نے سعودی عرب سے تیل …

مزید پڑھیں

دنیا میں جوہری ہتھیاروں کے پھیلائو کا خدشہ بڑھ رہا ہے، انٹونیو گوتیریز

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے یوکرین میں جنگ، ایشیا اور مشرق وسطیٰ میں جوہری خطرات اور دیگر کشیدگی کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئےکہا کہ دنیا میں جوہری ہتھیاروں کےپھیلائو کاخدشہ بڑھ رہا ہے، دنیا آج مکمل جوہری تباہی سے صرف ایک غلط فہمی ہونے کی دوری …

مزید پڑھیں

امریکہ میں مہنگائی سے عوام بری طرح متاثر

فاکس نیوز کے مطابق صدر بائیڈن نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے نمٹنا ان کی اولین ترجیح ہے، لیکن ماہرین اقتصادیات نے بڑھتی ہوئی قیمتوں کا الزام ان کے بڑے کووڈ.19پیکج پر عائد کیا ہے۔ رواں ماہ کی شروعات میں محکمہ لیبر  کی رپورٹ …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کا اعلان

اقوام متحدہ نے یمن میں جنگ بندی کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔ یمن کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے HANS GRUNDBERG نے کہا کہ یمن تنازع کے فریقین نے سابقہ شرائط کے تحت اگست سے اکتوبر دوہزار بائیس تک مزید دو ماہ کے …

مزید پڑھیں

آسیان وزرائے خارجہ کے 55ویں اجلاس کا انعقاد

آسیان وزرائے خارجہ کا 55 واں اجلاس تین اگست کو کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پنہ میں منعقد ہوا۔ کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین نے افتتاحی تقریب کی صدارت کی اور مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ اور آسیان کے سیکرٹری جنرل سے تکریمی ملاقاتیں کیں۔ رواں سال کا موضوع ہے …

مزید پڑھیں

یوکرین سے گندم برآمدگی کی پہلی کھیپ استنبول پہنچ گئی

یوکرین سے گندم برآمدگی کی پہلی کھیپ استنبول پہنچ گئی

اقوام متحدہ اور ترکیہ کی ثالثی میں روس اور یوکرین کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت یوکرین سے گندم برآمدگی کی پہلی کھیپ لیکر بحری جہاز استنبول پہنچ گیا۔ معاہدے پر عملدرآمد اور گندم کی باحفاظت ترسیل یقینی بنانے کے لئے استنبول میں قائم مشترکہ رابطہ مرکز کے مطابق …

مزید پڑھیں

امریکہ ایک حقیقی “سرویلنس سلطنت” ہے

رواں سال مئی میں،  امریکی جارج ٹاؤن یونیورسٹی کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ برسوں کے دوران، یو ایس امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ نے احتیاط سے ایک پیچیدہ اور وسیع و عریض سرویلنس کا نیٹ ورک تشکیل دیا ہے جو امیگریشن ایجنسی کے طور پر …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons