تازہ ترین

Slider International

بائیڈن انتظامیہ کے افغانستان سے انخلاء کا جائزہ لیے جانے کا امکان

چودہ اگست کودی ہل کی ایک رپورٹ کےمطابق امریکی ایوانِ نمائندگان کی فارن افیئرز کمیٹی میں ریپبلکنز کی جانب سے118 صفحات پرمشتمل وسط مدتی رپورٹ جاری کئےجانے کی توقع ہے۔اس رپورٹ میں بائیڈن انتظامیہ کے افغانستان سے انخلاء کا جائزہ شامل ہو گا۔ رپورٹ کا عنوان ہے “اسٹریٹجک ناکامی: افغانستان سے امریکی انتظامیہ کے انخلاء کا اندازہ”۔ …

مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان اقتدار کا ایک سال مکمل ہونے پر 15 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

افغانستان: طالبان اقتدار کا ایک سال مکمل ہونے پر 15 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

افغانستان میں طالبان کے اقتدار کا ایک سال مکمل ہونے پر کل 15 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ افغان حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق امریکی قبضے سے افغانستان کی نجات اور امارت اسلامیہ کا ایک سال مکمل ہونے پر 15 اگست کو پورے …

مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں “کمفرٹ ویمن” کو یاد کرنے کا عالمی دن منایا گیا

جنوبی کوریا کےمتعدد علاقوں میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی فوج کے ہاتھوں جنسی غلام بننے والی “کمفرٹ ویمن” کی یاد میں مختلف سرگرمیاں منعقد ہوئیں۔ یاد رہے کہ چودہ اگست انیس سو اکانوے کو “کمفرٹ ویمن” نظام کا شکار بنے والی ایک خاتون نے اپنی تکلیف دہ داستان عوام کے سامنے پیش کی …

مزید پڑھیں

افغانستان کی عبوری حکومت کا مہاجرین کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ہمسایہ ممالک سے تعاون کا مطالبہ

چودہ اگست کو  افغان عبوری حکومت کی وزارت برائے مہاجرین و تارکین وطن کے قائم مقام نائب وزیر محمد السرا حرودی نے ہمسایہ ممالک ترکیہ، ایران اور پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ افغان مہاجرین کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے افغان عبوری حکومت کے ساتھ مشترکہ تعاون کو مضبوط …

مزید پڑھیں

امریکہ-برطانیہ-آسٹریلیا جوہری آبدوز تعاون، جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے: عالمی ماہرین

رواں ماہ “جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے” کی 10ویں جائزہ کانفرنس میں عالمی برادری کی توجہ، امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان جوہری آبدوز تعاون کے معاملے پر مبذول رہی اور کئی ممالک کی جانب سے اس پر تنقید کی گئی۔ ناقدین نے نشاندہی کی کہ مذکورہ تعاون نے جوہری پھیلاؤ کے سنگین خطرات …

مزید پڑھیں

بلند افراط زر سے امریکی گھرانوں کی اکثریت دباؤ کا شکار ہے: امریکی میڈیا

امریکہ کے فاکس بزنس چینل کی 12 اگست کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ میں مہنگائی نے لوگوں کا گھریلو بجٹ کو نچوڑ کر رکھ دیا ہے اور زیادہ تر امریکی خاندان شدید مالی دباؤ کا شکار ہیں۔ امریکی محکمہِ افرادی قوت کے 10 اگست کوجاری کیے گئے اعدادو شمار کے مطابق، امریکہ میں روزمرہ اشیائے ضروریہ …

مزید پڑھیں

ایف بی آئی کا چھاپہ، ٹرمپ کے گھر سے ٹاپ سیکرٹ دستاویزات برآمد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کے چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے ٹاپ سیکرٹ دستاویزات ملنے کا انکشاف فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے چھاپے کے …

مزید پڑھیں

امریکہ ممکنہ طور پر خانہ جنگی کی طرف بڑھ سکتا ہے، مبصرین

امریکہ ممکنہ طور پر خانہ جنگی کی طرف بڑھ سکتا ہے، مبصرین

امریکی سیاسی مبصرین نے خبردار کیا ہے کہ امریکا ممکنہ طور پر خانہ جنگی کی طرف بڑھ سکتا ہے۔ امریکہ کے سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نفرت انگیز سازشی بیانیہ امریکا میں تشدد اور انتشار کو ہوا دے رہا ہے۔ مبصرین کا مزید …

مزید پڑھیں

امدادی کارکنوں پر رواں سال کے دوران 168حملوں میں 44 کارکن ہلاک ہوگئے ہیں، اقوام متحدہ

امدادی کارکنوں پر رواں سال کے دوران 168حملوں میں 44 کارکن ہلاک ہوگئے ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ذیلی دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (او سی ایچ اے) نے کہا کہ رواں سال اب تک مجموعی طور پر 168 امدادی کارکنوں پر حملے کئے گئے جن میں 44 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ چینی خبررساں ادارے نے او سی ایچ اے کے ترجمان کے حوالے …

مزید پڑھیں

نیویارک: گستاخ مصنف سلمان رشدی پر ادبی تقریب میں حملہ

نیویارک: گستاخ مصنف سلمان رشدی پر ادبی تقریب میں حملہ

امریکہ کے شہر نیویارک میں گستاخ مصنف سلمان رشدی پر ایک ادبی تقریب کے دوران سٹیج پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔ ایک بیان میں نیویارک پولیس کے اہلکار نے برطانیہ کے نشریاتی ادارے کو بتایا کہ سلمان رشدی ایک مقامی ٹراما سنٹر میں زیر علاج ہے۔ پولیس نے نیوجرسی …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons