تازہ ترین

Slider International

اگر امریکا لچک دکھائے تو 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی ممکن ہے: ایران

ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اُس کے مطالبات پر ضمانتیں فراہم کرنے میں لچک دکھائے تو اس کے ایٹمی پروگرام سے متعلق 2015 میں طے پانے والے سمجھوتے کی بحالی ممکن ہے۔ خبررساں ادارے فارس کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر ABDOLLAHIAN نے کہا کہ ایران …

مزید پڑھیں

افغان انخلا کے ایک سال بعد پہلے سے زیادہ مضبوط پوزیشن میں ہیں، امریکہ

امریکا نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سالہ امریکی مشن کے خاتمے کو تقریباً ایک سال ہوگیا ہے- افغان انخلا کے ایک سال بعد آج وہ  پہلے سے زیادہ مضبوط پوزیشن میں ہیں۔امریکی وزراتِ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ آج ہم عالمی خطرات،چیلنجوں …

مزید پڑھیں

سکھ برادری کی جانب سے خالصتان کے جھنڈے اٹھا کر ہندوستان بھرمیں ریلیاں، بھارتی ترنگالہرانے کی مہم مسترد

سکھ برادری نےہندوستان بھرمیں ریلیاں نکالیں، انہوں نے اپنےمطالبات پر دبائو ڈالنے کے لئے خالصتان کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے اورمودی حکومت کی جانب سے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر اپنے گھروں پربھارتی ترنگا لہرانے کی مہم کو مسترد کر دیا۔ مارچ کے دوران سکھ برادری اورخالصتان تحریک …

مزید پڑھیں

کینیا صدارتی انتخابات: نائب صدر ویلیم روٹو کو کامیاب قرار دیدیا گیا

کینیاکے صدارتی انتخابات میں نائب صدر Willaim Ruto کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ سرکاری نتائج کے مطابق Willaim Ruto نے پچاس اعشاریہ پانچ فیصد ووٹ حاصل کرکے اپنے حریف Raila Odinga کومعمولی فرق سے شکست دی۔ 77سالہ سابق وزیراعظم Raila Odinga نے جو پانچویں مرتبہ صدارتی انتخاب لڑرہے تھے۔ …

مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا ایک سال مکمل ہونے پر افغان عبوری حکومت کی جانب سے یادگاری سرگرمیوں کا انعقاد

15 اگست 2021 کو افغان طالبان نے دارالحکومت کابل پر کنٹرول کر لیا، اسی دن امریکی افواج نے افغانستان سے جلد بازی میں انخلاء شروع کر دیا۔ اس انخلا کا ایک سال مکمل ہونے پر افغانستان میں قومی تعطیل کی گئی۔ افغان عبوری حکومت نے امریکہ اور اتحادی افواج کےخلاف فتح کے حوالے سے ایک …

مزید پڑھیں

میانمار کی سابق سویلین حکمراں آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا سنا دی گئی

میانمار کی سابق سویلین حکمراں اور نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ  آنگ سان سوچی کو  بدعنوانی کے الزام میں 6 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کو اس سے قبل متعدد الزامات میں 11 سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔واضح رہے …

مزید پڑھیں

روس اور شمالی کوریا کا اشتعال انگیزی سے نمٹنے کیلئے دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے کی خواہش کا اظہار

روس اور شمالی کوریا نے دشمن قوتوں کے خطرات اور اشتعال انگیزی سے نمٹنے کےلئے دو طرفہ تعلقات کو وسعت دینے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو لکھے گئے ایک مراسلے میں کہا کہ قریبی تعلقات …

مزید پڑھیں

حج آپریشن مکمل، 3 لاکھ 5 ہزار حجاج کو سفری سہولیات فراہم کیں، سعودی ایئرلائن

سعودی عرب کی ایئرلائن (السعودیہ) نے کہا ہے کہ اس کا حج آپریشن مکمل ہوچکا ہے جس کے دوران 3 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ حجاج کو سفری سہولیات فراہم کی گئیں۔ سعودی خبررساں ادارے نے السعودیہ کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ ائیر لائن نے مدینہ منورہ کے …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کی جانب سے یمن کے بارش اور سیلاب کے متاثرین کے لئے امدادی کی فراہمی کا آغاز

سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے یمن کے علاقے المھرہ میں طوفانی بارش اور سیلاب کے متاثرین کے لئے امدادی کی فراہمی کا آغاز کر دیا۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے یمن میں سیلاب متاثرین …

مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کے اقتدار کا ایک سال مکمل، عام تعطیل کا اعلان

افغانستان میں طالبان کے اقتدار کا ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک سال پورا ہونے پر افغانستان نے پیر 15 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، اس سلسلے میں افغان حکومت نے کہا ہے کہ  ایک سال مکمل ہونے پر 15 اگست …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons