تازہ ترین

بین الاقوامی

سعودی عرب، قازقستان کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

سعودی عرب اور قازقستان نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے جدہ میں قازقستان اور سعودی عرب کے درمیان وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات کے بعد سامنے آیا۔سعودی وفد کی قیادت ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز …

مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے کے شہر نابلوس میں کارروائی، 2 فلسطینی شہید، 6 زخمی

اسرائیلی فوج کی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلوس میں ایک کارروائی کے دوران دو فلسطینی شہید اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیلی فوج نے اس سال مارچ کے بعد اب تک 52 فلسطینیوں کو شہید …

مزید پڑھیں

افغان حکومت نے دوحہ معاہدہ میں کئے گئے تمام وعدوں پر عملدرآمد کیا ہے: بلال کریمی

افغانستان کی عبوری حکومت نے کہا ہے کہ اس نے دوحہ معاہدے میں کئے گئے تمام وعدوں پر عملدرآمد کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے طالبان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے کہا کہ عبوری حکومت اسلامی شریعت کے مطابق …

مزید پڑھیں

کورونا کا شکار بائیڈن کی حالت میں بہتری آنے لگی

عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہونے والے امریکی صدر جو بائیڈن کی حالت میں بہتری آ رہی ہے۔ کورونا وائرس میں مبتلا امریکی صدر جو بائیڈن کے معالج ڈاکٹر کیون کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن کی حالت میں اب بہتری آ رہی ہے۔ جو بائیڈن کے ڈاکٹر نےکہا کہ …

مزید پڑھیں

مشرقی افریقی خطےمیں 5 کروڑ سے زائد افراد کو بدترین غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہو سکتا ہے: علاقائی اتحاد

افریقی ملکوں کے ایک علاقائی اتحاد نے خبردار کیا ہے کہ اس سال مشرقی افریقی خطے میں پانچ کروڑ سے زائد افراد کو بدترین غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ترقی کے بارے میں بین الحکومتی اتھارٹی کے جائزے کے مطابق صومالیہ اور جنوبی سوڈان میں تقریباً تین …

مزید پڑھیں

روس نے چار یورپی ممالک کو دوستوں کی فہرست سے نکال دیا

روس نے چار یورپی ممالک یونان، ڈنمارک، سلواکیہ، سلووینیا اور کروشیا کو غیردوست ریاستوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ روس کی کابینہ کی پریس سروس کے مطابق حکومت نے ان ممالک کی فہرست کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے جو بیرون ملک روسی سفارتی اور قونصلر مشنز کے …

مزید پڑھیں

بھارت: منکی پاکس کا چوتھا کیس رپورٹ

پڑوسی ملک بھارت میں منکی پاکس کا چوتھا کیس سامنے آ گیا، متاثرہ مریض نے کوئی غیر ملکی سفر نہیں کیا تھا۔  بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مرکزی وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ دہلی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے غیر ملکی سفر نہیں کیا لیکن اس …

مزید پڑھیں

امریکا: کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے گرمی کی شدت میں اضافہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید گرمی کی لہر سے پریشان لاکھوں شہریوں نے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد گرمی کی شدت میں مزید اضافے کے لیے تیاری پکڑ لی۔ خبر رساں ادارے ‘اےایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق ملک کے وسطی اور شمال مشرقی علاقوں کو درجہ حرارت …

مزید پڑھیں

چار لاکھ حجاج کرام اپنے ملکوں کو واپس جا چکے ہیں، سعودی حکام

سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ اب تک 4 لاکھ سے زیادہ حجاج کرام اپنے ملکوں کوروانہ ہوچکے ہیں، حجاج کی واپسی کا عمل فضائی، بحری اور بری راستوں سے جاری ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ نے وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری تازہ اعداد وشمار …

مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ایمرجنسی قرار دے دیا

عالمی ادارہ صحت نے 70 سے زیادہ ممالک میں پھیلنے والی منکی پاکس کی وبا کو ’’غیر معمولی‘‘ صورتحال کے پیش نظرعالمی ایمرجنسی قراردے دیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن  کے طبی ماہرین نے منکی پاکس کی وبا سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کے بعد اسے عالمی ایمرجنسی قرار دیا …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons