بین الاقوامی

امریکہ میں اساتذہ کی قلت، تدریسی عمل متاثر

امریکہ میں سکول سپرنٹنڈنٹس ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈین ڈومی نیچ نے کہا ہے کہ  ملک بھر میں سکول کے اساتذہ  کی انتہائی  کمی ہو گئی ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ سکولوں میں عملے کی قلت کے سبب ٹیکساس کے دیہی اضلاع کے سکولوں میں رواں موسم …

مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کی  وحشیانہ جارحیت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس پیر کو ہوگا

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی وحشیانہ جارحیت پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس پیر کو ہوگا- غزہ کی پٹی پر اسرائیلی وحشیانہ جارحیت پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس پیر کو ہوگا۔اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مبصر ریاض منصور …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کی غزہ کے مہاجر کیمپ پر اسرائیل کی بمباری کی شدید مذمت

سعودی عرب نے غزہ کے جبالیہ مہاجر کیمپ پر اسرائیل کی بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی عرب کا کہنا ہےکہ عالمی برادری کشیدگی ختم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔واضح رہے کہ غزہ کےجبالیہ (Jabalia ) مہاجر کیمپ پر دوسرے روز بھی اسرائیل کا فضائی …

مزید پڑھیں

بنگلا دیش کی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کردیا

بنگلا دیش کی  حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔بنگلادیشی وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 51.2 فیصد اضافے کے بعد 130 ٹکا (307 پاکستانی روپے) ہوگئی …

مزید پڑھیں

بارش کے دوران مکہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کی وڈیو وائرل

بارش کے دوران مکہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کی وڈیو وائرل

مکہ مکرمہ میں بارش کے دوران ’کلاک ٹاور‘ پر گرنے والی آسمانی بجلی کے منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے ،سعودی خبررساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ میں بارش کے دوران ’کلاک ٹاور‘ پر گرنے والی آسمانی بجلی کی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آسمانی بجلی کے گرنے …

مزید پڑھیں

داعش نے کابل میں ہونے والے دو بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی

داعش نے کابل میں ہونے والے دو بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی

مقامی وقت کے مطابق، پانچ اگست کو انتہا پسند تنظیم داعش نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے چھٹے پولیس ڈسٹرکٹ میں ہونے والے دو بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ پانچ تاریخ کی شام افغانستان کے دارالحکومت کابل کے چھٹے پولیس ڈسٹرکٹ میں دو بم دھماکے ہوئے، جس میں 8 افراد ہلاک اور …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے ایلچی کی طرف سے فلسطین-اسرائیل تنازعہ پر گہری تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ کے ایلچی کی طرف سے فلسطین-اسرائیل تنازعہ پر گہری تشویش کا اظہار

مقامی وقت کے مطابق، پانچ اگست کو اقوام متحدہ کے خصوصی رابطہ ایلچی برائے امورِ مشرق وسطیٰ وینیسلان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں فلسطین-اسرائیل تنازعہ پر گہری تشویش ہے۔ وینیسلان نے کہا کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک پانچ سالہ بچے سمیت کم از کم 10 فلسطینی مارے گئے۔ اس واقعہ سے انہیں شدید دکھ …

مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک

وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے شادی کی 56ویں سالگرہ منانے والے بزرگ جوڑے سمیت 3 افراد ہلاک اور 4 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس …

مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کا چاند کے لئے پہلا مشن کامیابی سے لانچ

صدرِ مملکت کا چینی سفارتخانے کا دورہ، کراچی دہشتگرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت

جنوبی کوریا نے چاند کے لئے اپنا پہلا مشن کامیابی سے لانچ کردیا ہے۔ جنوبی کوریا کے چاند کے لئے پہلے اسپیس کرافٹ دانوری کو اسپیس ایکس کے فالکن 9 راکٹ کے ذریعے امریکی ریاست فلوریڈا سے لانچ کیا گیا۔ لانچ کے 40 منٹ بعد اسپیس کرافٹ راکٹ سے الگ …

مزید پڑھیں

امریکہ میں کووڈ۔19 سے ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا اندیشہ

امریکہ میں کووڈ۔19 سے ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا اندیشہ

یو ایس اے ٹوڈے کے تجزیے کے مطابق جولائی میں، 12,500 سے زیادہ امریکی شہری کووڈ۔19 سے ہلاک ہوئے ہیں۔ جانز ہاپکنز بلومبرگ سکول آف پبلک ہیلتھ میں وبائی امراض کے ماہر ڈیوڈ ڈوڈی نے اندیشہ ظاہر کیا کہ کووڈ۔19 سے ہونے والی اموات سالانہ فلو سے ہونے والی اموات کے مقابلے میں تقریباً چار …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons