بین الاقوامی

روس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آئی این ایف معاہدے کو محفوظ رکھنے کی قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا!

اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے کے دفتر کے ترجمان نے پندرہ دسمبر کو کہا کہ روس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آئی این ایف یعنی درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کے معاہدے کومحفوظ رکھنے کی قرارداد کا مسودہ پیش کردیا۔ روسی ترجمان نے کہا …

مزید پڑھیں

یورپ سے علیحدگی اختیار کرنے والے ملک کوسوو نے اپنی فوج بنانے کا اعلان کر دیا!

یورپ سے علیحدگی اختیار کر نے والے ملک کوسوو نے اپنی فوج بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ کوسوو کی پارلیمنٹ نے 14 دسمبر کو ہونے والے اجلاس میں ملکی تاریخ کا اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرحدوں کی نگرانی کے لیے اپنی فوج بنانے کا قانون منظور کیا جس پر …

مزید پڑھیں

امریکی عدالت نے اوباما ہیلتھ کیئر پروگرام کو غیرآئینی قرار دیدیا!

امریکی عدالت نے اوباما ہیلتھ کیئر پروگرام کو غیرآئینی قرار دیدیا ہے۔ اوباما کیئر پروگرام کیخلاف متعدد ریپبلکن اٹارنیز، اور گورنرز نے مقدمہ دائر کیا تھا۔ امریکی صدر نے خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اوباما ہیلتھ کیئر پروگرام کوغیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ امریکا کیلئے شاندار …

مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے مِک ملوینی کو وائٹ ہاؤس کا قائم مقام چیف آف سٹاف مقرر کردیا!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مِک ملوینی کو وائٹ ہاؤس کا قائم مقام چیف آف سٹاف مقرر کیا ہے۔ مک ملوینی اپنی نئی ذمہ داریاں جنرل جان کی جگہ سنبھالیں گے جو اس سال کے آخر میں اپنے عہدے سے سبکدوش ہورہے ہیں۔

مزید پڑھیں

یمن میں جنگ بندی معاہدے پرعمل شروع، سعودی عرب اور ایران کا خیر مقدم!

یمن میں متحارب گروہو ں کے مابین ساحلی شہر حدیدہ میں جنگ بندی کے معاہدے پرعمل درآمد کا آغاز ہو گیا ہے۔ ادھر سعودی عرب اور ایران نے سویڈن میں اقوام متحدہ کے تحت یمنی حکومت اور حوثی باغیوں کے مابین ہونے والے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔

مزید پڑھیں

بھارتی ریاست میں زہریلا کھانا کھانے سے 11 افراد ہلاک!

بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک مندر میں زہریلا کھانا کھانے سے گیارہ افراد ہلاک اور 82 افراد بیمار ہوگئے ہیں۔ پولیس اطلاعات کے مطابق مقامی مندر میں عبادت کے بعد متاثرین میں کھانا تقسیم کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں

یمنی حکومت اور حوثی باغیوں کے درمیان امن مذاکرات کامیاب!

اقوام متحدہ کی زیر نگرانی یمنی حکومت اور حوثی باغیوں کے مابین مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ سوئیڈن میں یمن کی حکومت اور حوثی باغیوں کے مابین ہونے والے امن مذاکرات میں فریقین کے درمیان حدیدہ میں جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ امن مذاکرات کے اختتامی اجلاس میں …

مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے یمن میں جنگ کی حمایت سے دستبردار ہونے کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا!

امریکی سینٹ نے یمن میں جنگ کی حمایت سے دستبردار ہونے کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ امریکی سینیٹ نے مذکورہ قرارداد 41 کے مقابلے میں 56 ووٹوں کی اکثریت سے منظور کی جس کے تحت امریکی فوجیوں کو یمن سے واپس بلا لیا جائے گا۔ واضح رہے …

مزید پڑھیں

سری لنکا کی سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ سے متعلق صدارتی فیصلے کو غیر آئینی قرار دے دیا!

سری لنکا کی سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ صدر متھرا پالاسری سینا کی جانب سے پارلیمنٹ کی تحلیل کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ صدر متھراپالاسری سینا نے اکتوبر میں وزیراعظم کو برطرف کر کے سابق راہنما مہندا راجا پاکسے کو …

مزید پڑھیں

بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال انحطاط کا شکار ہے، امریکی محکمہ خارجہ!

امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ برائے 2018ء میں کہا ہے کہ بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال مسلسل انحطاط کا شکار ہے اور کثیر المذاہب ملک کو ہندو انتہاء پسندوں کی طرف سے خطرات کا سامنا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons