سی پیک

وزیراعظم آج رشکئی خصوصی اقتصادی زون کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج رشکئی خصوصی اقتصادی زون کادورہ کریں گے۔ اس موقع پر چائنہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن کی جانب سے انہیں رشکئی خصوصی اقتصادی زون کی تعمیر کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔ بعد میں بجلی اور گیس کی تقسیم کارکمپنیوں کے منیجنگ ڈائریکٹرز وزیراعظم کو اقتصادی …

مزید پڑھیں

سی پیک چین پاک ہم نصیب معاشرے کا دروازہ

حال ہی میں، میں نے چائنا میڈیا گروپ کی ایک رپورٹ پڑھی جس میں کہا گیا ہے کہ گوادر میں ایسے چینی نوجوان  موجود ہیں جو خشک اور بنجر زمین کو سرسبز بنانے کے لئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں، تاکہ مقامی لوگ زیادہ بہتر زندگی گزار سکیں۔ اسے پڑھنے کے بعد میں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم آفس کے ایڈیشنل سیکریٹری نے سی پیک منصوبوں پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

وزیر اعظم شہباز شریف کے دفتر کے ایڈیشنل سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری نے سی پیک کے کئی جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت اور ان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے گوادر کا دورہ کیا۔ یہ دورہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا جس کا مقصد ترقی کے جاری …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینیوں کی سیکیورٹی کے لیے ایکشن پلان کا جائزہ لیا

سندھ حکومت نے سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) میں ایک غیر ملکی سیکیورٹی یونٹ تشکیل دیا ہے۔ پلان کے تحت تمام ضلعی ہیڈز میں 31 شاخیں ہیں تاکہ غیر ملکیوں، بنیادی طور پر چینی باشندوں کا ڈیٹا ریکارڈ کیا جا سکے اور انہیں سیکیورٹی فراہم کی جا سکے۔ اس …

مزید پڑھیں

گوادر کے لوگوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

گوادر کے لوگوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گوادر کے لوگوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،گھریلو صارفین کو سولر پینلز کی فراہمی وفاقی حکومت کا گوادر کے لوگوں کو تحفہ ہوگا،اس حوالے سے 10 دن کے اندر لائحہ عمل پیش کیا جائے،منصوبوں کی تکمیل میں …

مزید پڑھیں

گوادر پورٹ میں 50 میگاواٹ کا آئی پی پی پلانٹ تعمیر کیا جائے گا

میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی پاور پروڈیوسرز کے ساتھ مل کر گوادر میں 50 میگاواٹ کے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) پلانٹ کی تعمیر کی تجویز رواں ہفتے گوادر میں حکومت اور چینی کارپوریشنز کے درمیان اہم اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ گوادر میں بجلی کا شارٹ فال، …

مزید پڑھیں

حکومت سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی ہے، احسن اقبال

حکومت سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی ہے، احسن اقبال

منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اپنی اولین ترجیح کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت شروع کیے گئے منصوبوں پر تیزی سے کام کررہی ہے۔ انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں صحافیوں کو سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی جانب …

مزید پڑھیں

“اگر آپ خوشحال ہونا چاہتے ہیں، تو سڑکیں تعمیر کریں”: سی پیک کی عوامی امنگوں کا ترجمان

"اگر آپ خوشحال ہونا چاہتے ہیں، تو سڑکیں تعمیر کریں": سی پیک کی عوامی امنگوں کا ترجمان

پاکستان کے گوادر پورٹ علاقے میں چین کے تعاون سے تعمیر کی جانے والے ایسٹ بے ایکسپریس وے کی افتتاحی تقریب 3 تاریخ کو منعقد ہوئی۔ معلوم ہوا ہے کہ گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر پورٹ سے شروع ہوتی ہے، جس کی کل لمبائی 19.49 کلومیٹر ہے، اور اختتامی نقطہ پاکستان نیشنل ہائی …

مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کی تکمیل سے پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگی، وزیر منصوبہ بندی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت نو خصوصی اقتصادی زونز کی تکمیل سے چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کی راہ ہموار ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک ایس ای زیڈز پر کام بروقت مکمل کیا جائے …

مزید پڑھیں

چین پاکستان ورکنگ گروپ کے اجلاس میں سی پیک منصوبوں کی ہموار پیش رفت کی ضرورت پر زور دیا گیا

سی پیک ٹرانسپورٹیشن انفراسٹرکچر ورکنگ گروپ نے اپنی 9ویں ورچوئل میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں دونوں فریقوں مکمل شدہ منصوبوں سےمتعلق اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور محفوظ اورمستحکم پیشرفت کو یقینی بنانےکے مقصد کے ساتھ زیر تعمیر منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اس دوران چینی فریق نے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons