ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین کے سینئر حکام نے خانہ جنگی کے شکار ملک افغانسان میں اقتصادی ترقی اور خوشحالی کو معاونت فراہم کرنے کے لیے سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے لیے چین …
مزید پڑھیںسی پیک
ہم ایس ایم ایز اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن کے ساتھ ساتھ سی پیک پر خصوصی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے جمعہ کو پاکستان کا رضاکارانہ قومی جائزہ (وی این آر ) اقوام متحدہ کی معاشی وسماجی کونسل (ای سی او ایس او سی) کے 15 ویں وزارتی اجلاس میں پیش کردیا جبکہ انہوں نے کہا ہےکہ عالمی اور قومی چیلنجز …
مزید پڑھیںوزیراعظم کی نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے کو جلد از جلد بحال کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے کو جلد از جلد بحال کیا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 969 میگا واٹ بجلی کے حامل نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے میں فنی خرابی پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے اس سلسلے میں ایک …
مزید پڑھیںحکومت سی پیک جیسے بڑے منصوبوں پر کام کر رہی ہے، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان میں صرف ایک چیز اچھی ہے جو اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف غلط الزامات لگانا اور انھیں غداری سے جوڑنا ہے۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت عوام کا معیار زندگی …
مزید پڑھیںسی پیک کے تحت بجلی گھروں کے باعث پاکستان میں توانائی کے شعبے کی کارکردگی اور پیداوار میں اضافہ ہوا: مصدق ملک
پٹرولیم کے وزیر مملکت مصدق ملک نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری بجلی گھروں کے باعث پاکستان میں توانائی کے شعبے کی کارکردگی اور پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔ چائنہ اکنامک نیٹ کوایک خصوصی انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ ہم مزید سستی بجلی پیدا کریںگے اوربتدریج بجلی کی قیمتوں میں …
مزید پڑھیںچین پاکستان اقتصادی راہداری خوشحالی اور تعاون کے لیے بروقت اقدام ہے، پاکستان
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے وسطی اور جنوبی ایشیا کے درمیان رابطوں کو مضبوط بنانے کے حوالے سے پاکستان کی پیش کردہ مشترکہ قرارداد منظور کر لی ہے۔ اس موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا کہ سڑک، ریل، توانائی، تجارت، بندرگاہوں اور جہاز …
مزید پڑھیںچین پاک اقتصادی راہداری کثیرالجہت تعاون کی رہنما ہے اور چین پاک ہم نصیب معاشرہ مزید مضبوط ہو رہا ہے
اکیس اپریل دو ہزار پندرہ کو چین کے صدر شی جن پھنگ نے پاکستانی پارلیمنٹ میں “چین اور پاکستان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر اور جیت-جیت تعاون پر مبنی نئے سفر کا آغاز” کے عنوان سے ایک اہم تقریر کی اور چین-پاکستان تعلقات کو چاروں موسموں کے اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کی سطح تک بلند کیا …
مزید پڑھیںچین پاک دوستی باہمی اعتماد اور حمایت پر مبنی ہے، چینی ناظم الاامور
پاکستان میں تعینات چینی ناظم الاامور پھانگ چھون شوئے نے کہا ہے کہ چین پاک دوستی باہمی اعتماد اور حمایت پر مبنی ہے۔ راولپنڈی زرعی یونیورسٹی میں چین کو سمجھنے کے حوالے سے اسکالرشپ ٹریننگ پروگرام کی تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے …
مزید پڑھیںدہشت گرد حملوں کا مقصد سی پیک کو نقصان پہنچانا ہے، سنیئر تجزیہ کار مخدوم بابر
کروٹ پن بجلی منصوبے سے پیداوار شروع ہو گئی ہے، وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کی پریس کانفرنس
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت کی نااہلی، بدانتظامی، سی پیک دشمنی اور نیب گردی سے توانائی کے مسائل پیدا ہوئے ہیں، پچھلے سال کے مقابلہ میں بجلی کی طلب میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے، 720 میگاواٹ کے کروٹ پن بجلی کے منصوبے سے …
مزید پڑھیں