سی پیک

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا ہونگے، لی بیجان

قومی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل (سی جی) لی بیجیان نے کہا ہےکہ چینی کمپنیوں نے سی پیک کے پہلے مرحلے میں پاکستانیوں کو 100,000 سے زائد ملازمتیں فراہم کیں اور سی پیک کے دوسرے مرحلے میں بھی لاکھوں ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ انہوں …

مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت 9 کول فائرڈ پاور پراجیکٹس میں سے 4 مکمل

ایک عہدیدار کے مطابق سی پیک کے تحت 4 کول فائرڈ پاور پراجیکٹس جن میں 1320 میگاواٹ ساہیوال کول پاور پراجیکٹ، 1320 میگاواٹ پورٹ قاسم کول پاور پلانٹ، 1320 میگاواٹ حب کول پاور پلانٹ اور 660 میگاواٹ تھرکول اینگرو پاور پراجیکٹ شامل ہیں پہلے ہی مکمل ہو چکے ہیں جبکہ …

مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت گوادر میں پاک چائینہ فرینڈ شپ ہسپتال دسمبر 2022 تک مکمل ہو جائے گا

گیم چینجر اہمیت کا حامل سی پیک پروجیکٹ کے تحت چینی حکومت 68 ایکڑ اراضی پر مشتمل پاک چین فرینڈ شپ ہسپتال کے لیے 100 ملین ڈالر مالیت کی فنانسنگ کر رہی ہے۔ یہ منصوبہ دسمبر 2022 تک مکمل ہونے کی امید ہے اور یہ بندرگاہی شہر گوادر کے لوگوں …

مزید پڑھیں

سی پیک پارلیمانی کمیٹی کا ملکی ترقی کیلئے جغرافیائی و اقتصادی تعاون کی پالیسی اختیار کرنے پر زور

سی پیک پارلیمانی کمیٹی کا ملکی ترقی کیلئے جغرافیائی و اقتصادی تعاون کی پالیسی اختیار کرنے پر زور

چین پاکستان اقتصادی راہداری کی پارلیمانی کمیٹی نے پائیدار اقتصادی شرح نمو کے حصول اور ملکی ترقی کے لئے جغر افیائی و اقتصادی تعاون کی پالیسی اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی شیر علی ارباب کی زیر صدارت کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ …

مزید پڑھیں

چین نے توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد فراہم کی ہے: معاون خصوصی برائے سی پیک

چین نے توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد فراہم کی ہے: معاون خصوصی برائے سی پیک وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے کہا ہے کہ سی پیک کے پہلے مرحلے میں توانائی کے شعبے پر زیادہ توجہ مرکوز رہی،جبکہ دوسرے مرحلے میں صنعتی …

مزید پڑھیں

سی پیک مغربی روٹ کی تکمیل سے پسماندہ علاقوں کی معاشی ترقی یقینی ہوگی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک کے پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے مغربی حصے میں رابطے کوبہتر بنایا جائے گا۔ وہ آج اسلام آباد میں دو سوترانوے کلو میٹر طویل ہکلہ ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ …

مزید پڑھیں

بی آر آئی اور سی پیک کے سبب معیشت مستحکم کرنے میں مدد ملی ہے

پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) کراچی کی ڈائریکٹر جنرل ارم تنویر نے کہا ہے کہ بی آر آئی اور سی پیک کے تحت ترقیاتی منصوبے علاقائی اقتصادی ترقی اور سرگرمیوں کے لیے بہترین اقدامات ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کی پائیدار ترقی اور اس کے متعدد …

مزید پڑھیں

پاکستان، چین کا سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ، فری زون کی تکمیل کیلئے کوششیں دگنی کرنے کا عزم

پاکستان، چین کا سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ، فری زون کی تکمیل کیلئے کوششیں دگنی کرنے کا عزم

پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے بڑے منصوبے گوادر بندر گاہ اور فری زون کو مکمل کرنے کے لئے کوششوں کو دو گنا کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار گوادر اور سماجی اقتصادی ترقی کے بارے میں پاکستان چین مشترکہ ورکنگ گروپ کے …

مزید پڑھیں

خصوصی اقتصادی زون رشکئی سے ابتدائی مرحلے میں روزگار کے 50 ہزار مواقع میسر آئیں گے، سرمایہ کاری بورڈ

خصوصی اقتصادی زون رشکئی سے ابتدائی مرحلے میں روزگار کے 50 ہزار مواقع میسر آئیں گے، سرمایہ کاری بورڈ

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت خصوصی اقتصادی زون رشکئی سے ابتدائی مرحلے میں 50 ہزار سے زیادہ لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں واقع رشکئی اقتصادی زون پر کام تیزی سے جاری ہے، رشکئی …

مزید پڑھیں

سی پیک سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ ملے گا، سی پیک اتھارٹی

سی پیک سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ ملے گا، سی پیک اتھارٹی

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے قومی معیشت کے فروغ اور غربت میں کمی لانے میں نمایاں مدد ملے گی،موجودہ حکومت نے پہلے دن سے سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی ۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons