سی پیک

چین، پاکستان سی پیک میں تیسرے فریق کی شرکت پر متفق ہیں: چینی وزارت خارجہ

چین نے سی پیک کے تمام منصوبوں کو محفوظ، بہترین اور اعلیٰ معیار کے مطابق آگے بڑھانے کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے عوام اس سے بہتر استفادہ کر سکیں۔ بیجنگ میں بریفنگ کے دوران چین کی وزارت خارجہ کے …

مزید پڑھیں

سی پیک منصوبہ پاکستان کی مستقبل کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا: معین الحق

چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری، گوادر کی بندرگاہ جس کا اہم حصہ ہے، پاکستان کی مستقبل کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی۔ سی جی ٹی این کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سی …

مزید پڑھیں

مشترکہ ترقی و خوشحالی کی راہ پر

مشترکہ ترقی و خوشحالی کی راہ پر

چینی صدر شی چن پھنگ نے 2013 میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) پیش کیا تھا جسے گزرتے وقت کے ساتھ دنیا بھر میں انتہائی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے اور اسے موجودہ صدی میں رابطہ سازی کا سب سے بڑا منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔ دنیا …

مزید پڑھیں

سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ کے بین الاقوامی تعاون اور رابطہ کا تیسرا اجلاس

سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ کے بین الاقوامی تعاون اور رابطہ کا تیسرا اجلاس

سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ کے بین الاقوامی تعاون اور رابطہ کا تیسرا اجلاس ورچوئل طریقے پر جمعرات کو منعقد ہوا۔ اجلاس کی مشترکہ صدارت سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور چین کے معاون وزیر خارجہ وو جیانگ ہاؤ نے کی۔ دونوں اطراف کی وزارت خارجہ کے سینئر حکام کے علاوہ …

مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت مخصوص اقتصادی زونز کی ترقی اور فروغ کیلئے مشترکہ کاوشیں قابل تحسین ہیں

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت مخصوص اقتصادی زونز (ایس ای زیڈز) کی ترقی اور فروغ کیلئے کاروباری برادری، مالیاتی اداروں اور اعلی سرکاری حکام کی مشترکہ کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ چین میں تعینات پاکستانی سفارتخانہ نے اپنے ٹوئٹس میں کہا ہے کہ سی پیک کے تحت …

مزید پڑھیں

گوادر نیو انٹرنیشنل ایئر پورٹ ستمبر 2023 تک فعال ہو جائے گا

ایک آفیشل ذرائع کے مطابق بندرگاہی شہر گوادر کا نیا اور سب سے بڑا ہوائی اڈہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے) جو 246 ملین ڈالر کی لاگت سے 4,300 ایکڑ پر تعمیر کیا جائے ستمبر 2023 تک ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کے لیے فعال کر دیا …

مزید پڑھیں

چینی اور پاکستانی حکام نے سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینے کے حوالے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین کے سینئر حکام نے خانہ جنگی کے شکار ملک افغانسان میں اقتصادی ترقی اور خوشحالی کو معاونت فراہم  کرنے کے لیے سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے لیے چین …

مزید پڑھیں

ہم ایس ایم ایز اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن کے ساتھ ساتھ سی پیک پر خصوصی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں، احسن اقبال

ہم ایس ایم ایز اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن کے ساتھ ساتھ سی پیک پر خصوصی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے جمعہ کو پاکستان کا رضاکارانہ قومی جائزہ (وی این آر ) اقوام متحدہ کی معاشی وسماجی کونسل (ای سی او ایس او سی) کے 15 ویں وزارتی اجلاس میں پیش کردیا جبکہ انہوں نے کہا ہےکہ عالمی اور قومی چیلنجز …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے کو جلد از جلد بحال کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے کو جلد از جلد بحال کیا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 969 میگا واٹ بجلی کے حامل نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے میں فنی خرابی پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے اس سلسلے میں ایک …

مزید پڑھیں

حکومت سی پیک جیسے بڑے منصوبوں پر کام کر رہی ہے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان میں صرف ایک چیز اچھی ہے جو اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف غلط الزامات لگانا اور انھیں غداری سے جوڑنا ہے۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت عوام کا معیار زندگی …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons