سی پیک

سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کا طریقہ کار وضع کیا جائے، وزیرِاعظم

سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے اور چین کیساتھ مشاورت سے مستقبل کے منصوبوں کیلئے طریقہ کار وضع کیا جائے تاکہ ان پر بروقت عملدرآمد کو یقینی بنایا جا سکے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں پر کام …

مزید پڑھیں

سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد اور ان کی جلد تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم!

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سی پیک منصوبوں کے حوالے سے کابینہ کمیٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد اور ان کی جلد تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اجلاس میں سی پیک کے تحت شروع کئے گئے توانائی، شاہراہوں، ریلوے اور …

مزید پڑھیں

ایک پٹی ایک شاہراہ سے پاکستان میں جامع تبدیلیاں آئیں گی، چین میں تعینات پاکستانی سفیر!

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ ایک پٹی ایک شاہراہ منصوبے سے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور تجارتی رابطوں کے ساتھ ساتھ پاکستان میں جامع تبدیلیاں آئیں گی۔ چین کے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وسطی ایشیاء کے ساتھ رابطوں …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ: امیر البحر کا سمندری حدود کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے بحریہ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ!

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے آپریشنل تیاریوں، گوادرکی بندرگاہ کے سیکیورٹی پہلوؤں اورچین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے میری ٹائم شعبے پر اطمینان کااظہارکیا ہے۔ پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے ایڈمرل ظفرمحمودعباسی نے پاکستان کو درپیش خطرات سے ہرقیمت پر نمٹنے …

مزید پڑھیں

پاک، چین اقتصادی راہداری منصوبہ ون بیلٹ ون روڈ وژن کا اہم حصہ ہے۔ چین!

چین نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ، ون بیلٹ ون روڈ وژن کا اہم حصہ ہے۔ اسی لیے پاکستان اور چین مل کر سی پیک کی تعمیر میں کوششیں کر رہے ہیں کیونکہ یہ منصوبہ ایک راستے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے مفاد میں بھی ہے۔ …

مزید پڑھیں

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت چترال ، گوادر پورٹ کی ترقی توانائی، صنعتی زونز کی تعمیرمیں تعاون کر رہے ہیں …

پاکستان اور چین کی وزارت خارجہ کی غیر ملکی سروس اکیڈمی کے درمیان تعاون کی ایک یادداشت پر 9 جنوری، 2018 کو بیجنگ میں دستخط کئے گئے۔چین میں تعینات پاکستان کے سفیر مسعود خالد اور چین کی خارجہ امور کی یونیورسٹی کے صدرQin Yaqing نے اس یادداشت پر دستخط کیے۔پاکستان …

مزید پڑھیں

نیب کا سی پیک منصوبے میں شفافیت کیلئے چین سے معاہدہ!

نیب نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے جائزے اور منصوبے میں شفافیت یقینی بنانے کیلئے چین کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں- قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بدعنوانی کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی اختیار کرنے کے علاوہ …

مزید پڑھیں

سی پیک ملک میں تیزترصنعتی ترقی کےلئے طویل مدتی لائحہ عمل فراہم کرےگا: احسن اقبال!

منصوبہ بندی اور ترقی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ملک میں تیز تر صنعتی ترقی کےلئے طویل مدتی لائحہ عمل فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہایہ منصوبہ پاکستان کے وژن 2025 کے ان سات ستونوں کے تناظر ہے جو خصوصی اور پائیدار ترقی …

مزید پڑھیں

برطانیہ کااقتصادی راہداری منصوبوں میں شراکت داری کی خواہش کا اظہار …

برطانیہ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں میں شراکت داری کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔پاکستان ہائی کمیشن لندن میں کمرشل قونصلر ساجد محمود راجہ نے کہا ہے کہ برطانیہ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے لئے بڑے پیمانے پر تعاون کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت پشاور سے کراچی تک مین لائن ون کی اپ گریڈیشن کا جائزہ اور ابتدائی ڈیزائن مکمل …

پاکستان ریلوے نے پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت پشاور سے کراچی تک مین لائن ون کی اپ گریڈیشن کے قابل عمل ہونے کا جائزہ اور ابتدائی ڈیزائن مکمل کرلیا ہے۔وزارت کے ایک عہدیدار نے اے پی پی کو بتایا کہ اپ گریڈیشن کے بعد ریلوں کی رفتار میں اضافہ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons