سی پیک

این ایل سی نے گلگت-شندور روڈ پر کام کا آغاز کر دیا

نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) نے پاکستان کے سب سے اہم شاہراہون کے منصوبوں میں سے ایک گلگت-شندور روڑ پر کام شروع کر دیا ہے جو خطے کی خوبصورت وادیوں کو جوڑنے کے ساتھ ساتھ اسٹریٹجک شاہراہ قراقرم کے متبادل کے طور پر کام کرے گا۔ سی پیک کے …

مزید پڑھیں

حکومت چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں اضافہ کرے گی

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق عیدالفطر کے فوراً بعد وزیراعظم شہباز شریف پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کے لیے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سی پیک اور دیگر باہمی تعاون کو سپوتاژ کرنے کے ممکنہ خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے …

مزید پڑھیں

سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہونگی، صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور چینی عوام اور حکومت سے اظہار ہمدردی کیا اور کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ میں ہونے والے المناک واقعے پر گہرے افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا۔ صدر نے چینی سفارتخانے کی ناظم الامور پانگ چنکسو اور …

مزید پڑھیں

دہشتگردانہ عناصرسی پیک منصوبے کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں، سپیکر قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کے سپیکر  راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ دہشت گرد مذموم مقاصد کے ذریعے سی پیک منصوبے کو سبوتاژ کرنے کے درپے ہیں۔ قومی اسمبلی کے سپیکر  راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ دہشت گرد مذموم مقاصد کے ذریعے سی پیک منصوبے کو سبوتاژ کرنے کے درپے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں سی پیک کےتمام منصوبوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح ہے: وزیر خارجہ

ستائیس تاریخ کو پاکستان کے نئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور انہوں نے کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی شٹل بس پر حملے میں جاں بحق ہونے والے چینی اساتذہ کے لیے تعزیت کا اظہار کیا۔ چینی میڈیا کو …

مزید پڑھیں

چین پاکستان تعاون اور سی پیک کی تعمیر کو نقصان پہنچانے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، وزارت خارجہ

27 اپریل کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے باقاعدہ پریس کانفرنس کی میزبانی کی۔ ایک رپورٹر نے پوچھا کہ پاکستان کے شہر کراچی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی شٹل بس پر دہشت گردانہ حملےکا کیا مقصد ہے؟ کیا چین کو تشویش ہے کہ دہشت گردی …

مزید پڑھیں

سست روی کے شکار سی پیک منصوبوں کو دوبارہ تیز رفتاری سے بڑھایا جائے گا، وزیر منصوبہ بندی

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ موجودہ حکومت سی پیک منصوبے کو پاک چین دوستی کا سنگ میل تصور کرتی ہے جب کہ سست روی کے شکار سی پیک منصوبوں کو دوبارہ تیز رفتاری سے بڑھایا جائے گا۔ احسن اقبال سے چین کی قائم مقام سفیر پینگ چونزوئی …

مزید پڑھیں

پاکستان اور چین سی پیک منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھا رہے ہیں، چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جاوید اقبال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان واحد ملک ہے جس نے بدعنوانی سے …

مزید پڑھیں

پاکستان اور چین سی پیک منصوبوں میں شفافیت کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں، چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک کے تحت جاری منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان وہ واحد ملک ہے جس نے بدعنوانی کی …

مزید پڑھیں

چین پاکستان تجارت، توانائی، سرمایہ کاری مرکز شینزن میں قائم کیا جائے گا

پاکستانی سفارت خانہ چین میں پاکستان کےسفیر معین الحق سے ملاقات کے دوران گلوبل انوویشن سینٹر (جی آئی سی) کےڈائریکٹر جنرل ژاؤ گینگ نےکہاہےکہ جی آئی سی پاکستان میں ایک دفترکھولنے کے ساتھ ساتھ کمپنی کے شینزین آفس میں چین-پاکستان تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری کا مرکز قائم کرنے کا …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons