ایپک ایکشن فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کی تاریخ کے ساتھ اس کا ٹیزر پوسٹر جاری کردیا گیا۔ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے ڈائریکٹر بلال لاشاری نے گزشتہ روز اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ فلم کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے بتایا کہ فلم ’دی لیجنڈ …
مزید پڑھیںSlider CPEC
چین سی پیک کی تعمیر پر کام تیز کرنے پر وزیراعظم شہبازشریف کو سراہتا ہے، چینی وزارت خارجہ
چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر پر کام تیز کرنے پر وزیراعظم محمد شہبازشریف کو سراہا ہے ۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان حُوا چھون اینگ نے بیجنگ میں صحافیوں کو بریفنگ میں کہاکہ شہبازشریف نے دونوں ممالک کے درمیان عملی تعاون کیلئے بہت کام کیاہے۔ انہوں …
مزید پڑھیںپاکستان اور چین سی پیک کے تحت اعلیٰ معیاری تعمیر و ترقی کے سفر کو آگے بڑھا رہے ہیں
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق سی پیک منصوبہ پر کام تیزی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکومت سی پیک منصوبوں کی تعمیر و ترقی کے سفر میں تیزی لانے کے لئے پُر عزم ہے جبکہ دونوں ممالک سی پیک پر11ویں مشترکہ رابطہ کمیٹی(جے سی سی) کے ایجنڈے کو …
مزید پڑھیںچین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ، افغانستان کے بہترین مفاد میں
آبزرو کے مطابق اسلام آباد میں ایک ملاقات کے دوران، افغانستان کے لئے چین کے خصوصی ایلچی یو شیاؤونگ اور پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو افغانستان تک توسیع دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جس سے نہ صرف جنگ زدہ ملک …
مزید پڑھیںفلم ’دی گرے مین‘ کا سیکوئیل بنانے کا اعلان
دنیا کے معروف اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’دی گرے مین ‘کا سیکوئیل بنانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی مصنف مارک گرینے کے ناول کی کہانی پر مبنی فلم ’دی گرے مین‘ رواں ماہ 22 جولائی کو ریلیز کی گئی …
مزید پڑھیںوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات
پاکستان اور چین نے سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار بدھ کے روز اسلام آباد میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ …
مزید پڑھیںسی پیک پاکستان کی ترقی اور عوام کی بہبود میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کاری راغب کرنے کے لئے چین کی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کے فروغ کیلئے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے۔ شنگھائی الیکٹرک کے صدر Lie Ping کے زیر قیادت چین کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین کی کمپنیوں …
مزید پڑھیںسی پیک منصوبوں کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق
چین نے سی پیک کے تمام منصوبوں کو محفوظ، بہترین اور اعلی معیار کے مطابق آگے بڑھانے کیلیے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے عوام اس سے بہتر استفادہ کر سکیں۔ بیجنگ میں بریفنگ کے دوران چین کی وزارت خارجہ کے …
مزید پڑھیںپاکستان نے سی پیک پر بھارت کے ‘مضحکہ خیز’ ریمارکس مسترد کر دیے
پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان کی جانب سے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق بے بنیاد اور گمراہ کن ریمارکس کو واضح طور پر مسترد کردیے اور اسے منصوبے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش قرار دیا۔ سرکاری خبررساں ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ …
مزید پڑھیںسی پیک بلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا، سینیٹر ثمینہ ممتاز
سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان اپنے وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے”گیم چینجر” اہمیت کے حامل سی پیک سے بھرپور طور پر استفادہ کر سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان نئے ریکوڈک معاہدے سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھائے گا کیونکہ یہ منصوبہ بلوچستان …
مزید پڑھیں