تازہ ترین

Slider China

جاپان کے”ڈیفنس وائٹ پیپر” کا 2022 ورژن ، چین سے متعلق تعصب سے بھرا ہوا ہے، چینی وزارت دفاع

بائیس جولائی کو جاپانی حکومت نے “ڈیفنس وائٹ پیپر2022 ورژن “کی منظوری دی جس میں کہا گیا ہے کہ چین کی دفاعی پالیسی اور فوجی تعمیر میں “شفافیت کا فقدان” ہے اور چین مشرقی و جنوبی بحیرہ چین میں موجودہ صورتحال کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وائٹ پیپر  …

مزید پڑھیں

چین کے سفارتکار Li Junhua اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی امور کے انڈر سیکرٹری جنرل مقرر

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریز نے چین کے سفارتکار  Li Junhuaکو اقتصادی اور سماجی امور کا اگلا انڈر سیکرٹری جنرل مقرر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریز نے چین کے سفارتکار  Li Junhuaکو اقتصادی اور سماجی امور کا اگلا انڈر سیکرٹری جنرل مقرر کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

خلا میں چینی تجربہ گاہ ایک اور کامیابی

چین کے خلائی پروگرام نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ چین کی خلائی تجربہ گاہ وین تھین تجرباتی ماڈیول نے خلائی اسٹیشن کے تھین حہ  کور ماڈیول کی اسمبلی  کے ساتھ کامیاب ڈاکنگ کا عمل مکمل کر لیا ہے۔چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، چین کے …

مزید پڑھیں

“چین کو نشانہ بنانا دہشت گردی کا مقابلہ کرنے سے زیادہ اہم ہے”؟ برطانوی انٹیلی جنس چیف کا دیوانہ پن، سی ایم جی کا تبصرہ

حال ہی میں ایسپن سیفٹی فورم کا انعقاد ایسپن، کولوراڈو، امریکہ میں ہوا۔ برطانوی خفیہ انٹیلی جنس سروس (MI6) کے ڈائریکٹر رچرڈ مور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ چین اب MI6 کا اعلیٰ انٹیلی جنس مشن ہے، جو “انسداد دہشت گردی سے بھی آگے ہے”۔ انہوں نے آبنائے تائیوان کے …

مزید پڑھیں

دوسری کنزیومر ایکسپو میں1,100 سے زائد ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت

پچیس تاریخ کو چین کے دوسرے بین الاقوامی کنزیومر گڈز میلے کا ہائیکو، صوبہ ہینان میں آغاز ہوا۔ اس سال کنزیومر ایکسپو میں نمائش کنندگان نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ کنزیومر ایکسپو کے پلیٹ فارم کے ذریعے، مزید چینی اور غیر ملکی کمپنیاں چینی مارکیٹ کے مواقع کا …

مزید پڑھیں

وین تھین تجرباتی ماڈیول کا بنیادی مشن کیا ہے؟

بیجنگ کےوقت کے مطابق 25 جولائی کو صبح 3:13 پر وین تھین تجرباتی ماڈیول کامیابی کے ساتھ چینی خلائی اسٹیشن کے ساتھ ضم ہو گیا۔ وین تھین تجرباتی ماڈیول کا بنیادی مشن کیا ہے؟ وین تھین تجرباتی ماڈیول پورے خلائی اسٹیشن کمپلیکس کے کنٹرول اور انتظامی افعال کے لیےایک بیک اپ ہے۔ اگر کور ماڈیول کا کوئی نظام …

مزید پڑھیں

چین اور افریقہ کے نوجوانوں کا ” میٹ یو” کی تھیم پر ویڈیو مقابلہ شروع

چین اور افریقہ کے نوجوانوں کا " میٹ یو" کی تھیم پر ویڈیو مقابلہ شروع

پچیس جولائی کو” میٹ یو” کی تھیم پر چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے چائنا-افریقہ کے نوجوان ویڈیو تخلیق کاروں کے ویڈیو مقابلے کا باضابطہ آغاز ہوا۔ اس مقابلے کا مقصد مختصر ویڈیوز کے ذریعے چینی اور افریقی نوجوانوں کے مابین تبادلوں اور ایک دوسرے سے سیکھنے کے لئے ایک پلیٹ فارم …

مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ کا نینسی پلوسی کے دورہِ تائیوان پر دوبارہ ردِ عمل

چینی وزارت خارجہ کا نینسی پلوسی کے دورہِ تائیوان پر دوبارہ ردِ عمل

پچیس جولائی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نےایک مرتبہ پھر کہا کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کا تائیوان کا دورہ کر نے کا امکان ہے جب کہ اس حوالے سے چین نے بارہا امریکی فریق کے سامنے اپنی گہری تشویش اور پختہ مؤقف کا اظہار کرتے …

مزید پڑھیں

چین-افریقہ امن و سلامتی فورم کے لئے چینی صدر کا تہنیتی خط

چین-افریقہ امن و سلامتی فورم کے لئے چینی صدر کا تہنیتی خط

پچیس  جولائی کو چینی صدر شی چن پھنگ نے دوسرے چین-افریقہ امن و سلامتی فورم کے نام تہنیتی مراسلہ ارسال کیا۔ اپنے خط میں شی چن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین اور افریقہ اچھے دوست، اچھے شراکت دار اور اچھے بھائی ہیں جو ایک دوسرے کے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons