Slider China

چینی صدر کی اہلیہ پھنگ لی یوان کی انڈانیشیا کی خاتونِ اول سے ملاقات

چینی صدر کی اہلیہ پھنگ لی یوان کی انڈانیشیا کی خاتونِ اول سے ملاقات

چھبیس جولائی کو چینی صدر کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے انڈونیشیا کے صدر کی اہلیہ ایریانا ویدودو سے ملاقات کی۔ پھنگ لی یوان نے کہا کہ حالیہ برسوں میں چین اور انڈونیشیا کے تعلقات مزید قریبی ہوئے ہیں اور سول تبادلے خوشگوار رہے ہیں۔ انڈونیشیا، چینی سیاحوں کے پسندیدہ مقامات میں سے ایک ہے اور امید ہے …

مزید پڑھیں

چینی صدر شی چن پھنگ اور انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کی ملاقات

چینی صدر شی چن پھنگ اور انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کی ملاقات

چھبیس جولائی کو چین کے صدر شی چن پھنگ نے بیجنگ میں دورے پر آئے ہوئے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو سے ملاقات کی۔ دونوں صدور نے خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ملاقات کی۔ دونوں فریقوں نے چین اور انڈونیشیا کے تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ …

مزید پڑھیں

چین اور انڈونیشیا کے صدور کی ملاقات سے متعلق مشترکہ پریس ریلیز

چین اور انڈونیشیا کے صدور کی ملاقات سے متعلق مشترکہ پریس ریلیز

چھبیس جولائی کو چین اور انڈونیشیا کے صدور کی ملاقات سے متعلق جاری کردہ مشترکہ پریس ریلیز کے مطابق، چین کے صدر شی چن پھنگ کی دعوت پر، انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے 25 سے 26 جولائی تک چین کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران دونوں صدور نے خوشگوار اور دوستانہ …

مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ وانگ ای وسط ایشیائی ممالک کا دورہ کریں گے

چینی وزیر خارجہ وانگ ای وسط ایشیائی ممالک کا دورہ کریں گے

اطلاعات کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ای وسط ایشیا کے تین ممالک، ازبکستان، کرغزستان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے۔ اس حوالے سے 26 جولائی کو منعقدہ پریس کانفرنس میں وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا کہ ازبکستان، کرغزستان اور تاجکستان تینوں، چین کے ہمسایہ دوست …

مزید پڑھیں

بیجنگ ہیومن رائٹس فورم 2022 کا افتتاح

بیجنگ ہیومن رائٹس فورم 2022 کا افتتاح

چھبیس جولائی کو بیجنگ میں “بیجنگ ہیومن رائٹس فورم 2022” کا آغاز ہوا۔ چائنا سوسائٹی فار ہیومن رائٹس سٹڈیز اور چائنا ہیومن رائٹس ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن اس فورم کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے اس فورم کا موضوع ہے”عدل، انصاف، معقولیت اور اشتراک: انسانی حقوق کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے …

مزید پڑھیں

چین، شنگھائی تعاون تنظیم کے مزید قریبی ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کے لیے تیار ہے

26 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ترجمان چاؤ لی جیان نے اعلان کیا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا اجلاس 28 سے 29 جولائی تک ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں منعقد ہوگا۔ تمام فریق بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال اور …

مزید پڑھیں

جاپان کے”ڈیفنس وائٹ پیپر” کا 2022 ورژن ، چین سے متعلق تعصب سے بھرا ہوا ہے، چینی وزارت دفاع

بائیس جولائی کو جاپانی حکومت نے “ڈیفنس وائٹ پیپر2022 ورژن “کی منظوری دی جس میں کہا گیا ہے کہ چین کی دفاعی پالیسی اور فوجی تعمیر میں “شفافیت کا فقدان” ہے اور چین مشرقی و جنوبی بحیرہ چین میں موجودہ صورتحال کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وائٹ پیپر  …

مزید پڑھیں

چین کے سفارتکار Li Junhua اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی امور کے انڈر سیکرٹری جنرل مقرر

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریز نے چین کے سفارتکار  Li Junhuaکو اقتصادی اور سماجی امور کا اگلا انڈر سیکرٹری جنرل مقرر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریز نے چین کے سفارتکار  Li Junhuaکو اقتصادی اور سماجی امور کا اگلا انڈر سیکرٹری جنرل مقرر کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

خلا میں چینی تجربہ گاہ ایک اور کامیابی

چین کے خلائی پروگرام نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ چین کی خلائی تجربہ گاہ وین تھین تجرباتی ماڈیول نے خلائی اسٹیشن کے تھین حہ  کور ماڈیول کی اسمبلی  کے ساتھ کامیاب ڈاکنگ کا عمل مکمل کر لیا ہے۔چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، چین کے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons