Slider China

چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان اور امریکی اقدام پر کڑی تنقید

چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان اور امریکی اقدام پر کڑی تنقید

سات اگست کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے دورہ بنگلہ دیش کے دوران کہا کہ نینسی پیلوسی کے چین کے علاقے تائیوان کے دورے سے امریکہ کی تین غلطیاں سامنے آئی ہیں۔ اول تو یہ چین کے اندرونی معاملات میں صریح مداخلت ہے۔ دوسرا یہ “تائیوان کی علیحدگی” کی حمایت …

مزید پڑھیں

چین نے انڈونیشیاء کیلئے برقی توانائی سے چلنے والی 12 تیز رفتار ریل گاڑیاں تیار کرلی ہیں

چین نے انڈونیشیاء کیلئے برقی توانائی سے چلنے والی 12 تیز رفتار ریل گاڑیاں تیار کرلی ہیں

چائنہ ریلویز انٹرنیشنل کمپنی کے مطابق ایک پٹی ایک شاہراہ اقدام کے تحت چین کے شہر چھنگ تاو میں جکارتہ بانڈونگ ہائی سپیڈ ریلوے کیلئے تیار کی گئی کل 11 مسافر بردار الیکڑک ریل گاڑیاں اور ایک معائنہ ٹرین کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ چائنہ ریلویز انٹرنیشنل کمپنی کی طرف سے جاری …

مزید پڑھیں

چین جوہری ہتھیاروں کے بارے میں امریکہ کے بے بنیاد الزامات کی مخالفت کرتا ہے

نیوکلیئر ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ سے متعلق معاہدے کی دسویں جائزہ کانفرنس نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہو رہی ہے۔ 4 تاریخ کو امریکہ کے نمائندے نے جھوٹا دعویٰ کیا کہ چین اپنے جوہری ہتھیاروں کو تیزی سے توسیع دے رہا ہے، اور جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول …

مزید پڑھیں

معتدد ممالک کی حکومتوں کی طرف سے ون چائنا پالیسی پر عمل پیرا ہونے کی تصدیق

حال ہی میں، بہت سے ممالک کی حکومتوں نے مختلف طریقوں سے انصاف کے لیے آواز اٹھانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے، امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے چین کے علاقے تائیوان کے دورے کی مذمت کرتے ہوئے، “تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں” کے لیے امریکہ کی حمایت …

مزید پڑھیں

شی جن پھنگ منفرد وژن اور دور اندیشی کے حامل رہنما ہیں، ملائیشین چائنیز ایسوسی ایشن کےنائب سربراہ

ملائیشیا کے حکمران اتحاد کے رکن ملائیشین چائنیز ایسوسی ایشن کے نائب صدر چھن تھین تھیک نے حال ہی میں چائنا  میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے چین کے اعلیٰ رہنما شی جن پھنگ کے بارے میں تبصرہ کیا: “وہ منفرد وژن اور دور اندیشی کے حامل رہنما ہیں۔ ان کے پاس نہ …

مزید پڑھیں

ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر نے ون چائنا پالیسی کی پاسداری کا اعادہ کیا

ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر نے ون چائنا پالیسی کی پاسداری کا اعادہ کیا- امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے کے جواب میں، ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر کی ڈائریکٹر جنرل اور منشیات اور جرائم سے متعلق اقوام متحدہ کے دفتر کی  ایگزیکٹو …

مزید پڑھیں

چین اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت

چھ  اگست کو چینی وزیر خارجہ وانگ ای  نے ایرانی وزیر خارجہ عبداللہیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ عبداللہیان نے کہا کہ ایران  ایک چین کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے اور تائیوان کے  امور پر امریکہ کے غیر معقول اقدامات کی شدید مذمت کرتا ہے۔ …

مزید پڑھیں

دنیا بھر  کی متعدد سیاسی جماعتوں کی نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے پر تنقید

دنیا بھر  کی متعدد سیاسی جماعتوں اور سیاسی رہنماؤں نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے پر تنقید کی اور “تائیوان کی علیحدگی” پسند قوتوں کی حمایت کرنے پر امریکہ کی مخالفت کی۔ ہسپانوی کمیونسٹ پارٹی کے صدر جوز لوئس سینٹریا نے کہا کہ پیلوسی کے اس اقدام کا بنیادی …

مزید پڑھیں

چینی پیپلز لبریشن آرمی کی تائیوان کے ارد گرد آبی اور فضائی حدود میں مشترکہ جنگی مشقیں

چینی پیپلز لبریشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے  گزشتہ روز  تائیوان کے ارد گرد آبی اور فضائی حدود میں اپنی مشترکہ جنگی مشقیں اور تربیت  جاری رکھی۔ یہ مشقیں جزیرے کے شمالی، جنوب مغربی اور مشرقی ساحلوں سے دور آبی اور فضائی حدود میں  کی گئیں ۔ ایسٹرن  تھیٹر …

مزید پڑھیں

چین:گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  کورونا وئرس کے  390 کیسزز رپورٹ

چین کے قومی صحت کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق  ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  کورونا وئرس کے  390 تصدیق شدہ کیسز ریکارڈ کیے گئے۔ چین کے قومی صحت کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق  ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  کورونا وئرس کے  390 …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons