Slider China

چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کا امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان پر شدید رد عمل

دو تاریخ کو امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کےترجمان نے کہا کہ نینسی پیلوسی نے چین کی تشویش اورسخت مخالفت کو نظر انداز کرتے ہوئے تائیوان کا دورہ کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

چین کی ایسٹرن تھیٹر جزیرہ تائیوان کے ارد گرد مشترکہ فوجی مشقوں کا ایک سلسلہ منعقد کرے گی

چین کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان کرنل شی ای نے کہا کہ دو اگست کی رات سے چین کی پیپلزلبر یشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ جزیرہ تائیوان کے ارد گرد سلسلہ وار مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد کرے گی۔ جزیرہ تائیوان کے شمالی، جنوب مغربی اور جنوب مشرقی …

مزید پڑھیں

چینی وزارت دفاع کے ترجمان وو چھیان کا نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان پر شدید ردعمل

دو تاریخ کو امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے چین کے علاقے تائیوان کا دورہ کیا۔ چینی وزارت دفاع کے ترجمان وو چھیان نے ایک بیان میں کہا کہ چین اس کی سخت مذمت اور مخالفت کرتا ہے۔ چین مذکورہ دورہ تائیوان کے سنگین نتائج سے بارہا خبردار کر چکا ہے، …

مزید پڑھیں

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے اہم فوجی مشقوں کے حوالے سے اعلامیہ

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، چار اگست سے بیجنگ کے مقامی وقت بارہ بجے سے لے کر سات اگست بارہ بجے تک بحری اور فضائی حدود میں اہم فوجی اور تربیتی مشقیں کی جائیں گی جن میں لائیو فائر ڈرلز بھی شامل ہیں۔ …

مزید پڑھیں

چین کا تائیوان سے پھلوں اور مچھلیوں کی درآمد معطل کرنے کا فیصلہ

3 اگست کو چینی ریاستی کونسل کے ترجمان برائے دفترِ امورِ تائیوان، ما شیاؤ گوانگ نے کہا کہ متعلقہ درآمدی اور برآمدی ضوابط اور خوراک کے تحفظ کی ضروریات اور معیارات کے مطابق، متعلقہ محکمے نے تائیوان سے چائنیز مین لینڈ کو برآمد کیے جانے والے گریپ فروٹ، لیموں اور نارنگی سمیت دیگر پھلوں اور مچھلیوں کی کچھ اقسام کی …

مزید پڑھیں

تین اگست سے تائیوان کو قدرتی مٹی کی برآمدات معطل کر دی گئی ہیں، چینی وزارت تجارت

تائیوان کو قدرتی مٹی کی برآمدات کی معطلی کے حوالے سے چینی وزارت تجارت کے ترجمان سے سوال کیا گیا کہ کچھ کمپنیز تائیوان کو قدرتی مٹی برآمد کرنے کی پالیسی کے حوالے سے اپنی فکرمندی کا اظہار کر رہی ہیں کہ کیا اس کی برآمدی پالیسی میں کوئی ایڈجسٹمنٹ ہوئی ہے؟ اس پر چینی …

مزید پڑھیں

نینسی پیلوسی کا دورہِ تائیوان، چینی وزارتِ خارجہ نے چین میں متعین امریکی سفیر کو طلب کر لیا

دو اگست کی رات چین کے نائب وزیر خارجہ شے فونگ نے چین میں متعین امریکی سفیر برنز کوہنگامی طور پر دفترِ خارجہ طلب کیا اور چینی حکومت کی جانب سے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کے خلاف باضابطہ طور پر  احتجاج درج کروایا۔ شے فونگ نے کہا …

مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ وانگ ای کا امریکہ کی جانب سے چین کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی پر تبصرہ

امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی نے چین کی احتجاج کو نظر انداز کرتے ہوئے تائیوان کا دورہ کیا ہے۔ اس عمل سے ون چائنا اصول کی سنگین خلاف ورزی ہوئی ہے، بدنیتی کے ساتھ چین کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی گئی ہے اور یہ صریحاً سیاسی اشتعال انگیزی ہے، …

مزید پڑھیں

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے اہم فوجی مشقوں کے حوالے سے اعلامیہ

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  ،چار اگست سے  بیجنگ کے مقامی وقت بارہ بجے سے لے کر سات اگست بارہ بجے تک بحری اور فضائی حدود میں اہم فوجی اور تربیتی مشقیں کی جائیں گی جن میں لائیو فائر ڈرلز بھی شامل ہیں۔ …

مزید پڑھیں

چینی وزارت دفاع کے ترجمان وو چھیان کا نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان پر شدید ردعمل

چینی وزارت دفاع کے ترجمان وو چھیان کا نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان پر شدید ردعمل

دو تاریخ کو  امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر  نینسی  پیلوسی نے چین کے علاقے  تائیوان کا دورہ کیا۔ چینی وزارت دفاع کے ترجمان وو چھیان  نے ایک بیان میں کہا کہ چین اس کی سخت مذمت  اور مخالفت کرتا ہے۔ چین مذکورہ دورہ  تائیوان کے سنگین نتائج سے بار ہا …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons