چین

کیا امریکہ دوبارہ تاریخ میں تمام برے اور مکروہ کام کرنے جا رہا ہے؟ وانگ ای

کیا امریکہ دوبارہ تاریخ میں تمام برے اور مکروہ کام کرنے جا رہا ہے؟ وانگ ای

مقامی وقت کے مطابق 5 اگست کی سہ پہر کو ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے نوم پنہ میں مشرقی ایشیا کے تعاون سے متعلق وزرائے خارجہ کے سلسلہ وار اجلاس میں شرکت کے بعد چینی اور غیر ملکی میڈیا کے لئے پریس کانفرنس کی۔ وانگ ای نے …

مزید پڑھیں

وانگ ای کی جانب سے تائیوان کے حوالے سے چین کے پختہ مؤقف کا اظہار

وانگ ای کی جانب سے تائیوان کے حوالے سے چین کے پختہ مؤقف کا اظہار

پانچ اگست کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے نوم پینہ میں مشرقی ایشیائی تعاون سے متعلق وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے بعد چینی اور غیر ملکی میڈیا کے ساتھ پریس کانفرنس کی۔ وانگ ای  نے کہا کہ وہ  تائیوان کے امور پر چین کے …

مزید پڑھیں

سی جی ٹی این کا کو من تھانگ پارٹی کی سابق چیئرپرسن ہونگ شو چو کے ساتھ انٹرویو

سی جی ٹی این کا کو من تھانگ پارٹی کی سابق چیئرپرسن ہونگ شو چو کے ساتھ انٹرویو

حال ہی میں سی جی ٹی این کے نامہ نگار نے امریکہ کے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کے بارے میں کومن تھانگ پارٹی کی سابق چیئرپرسن محترمہ ہونگ شو  چو کا ایک انٹرویو کیا۔ نامہ نگار  نے پوچھا کہ پیلوسی نے کہا کہ ان کا دورہ، تائیوان کے لئے اپنی حمایت کی یقین دہانی اور مشترکہ مفادات …

مزید پڑھیں

ایک سو ساٹھ سے زائد ممالک چین اور انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں، چینی وزارت خارجہ

ایک سو ساٹھ سے زائد ممالک چین اور انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں، چینی وزارت خارجہ

5 تاریخ کو چین کی وزارت خارجہ کی رسمی پریس کانفرنس میں ترجمان حوا چھون اینگ نے کہا کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد سے 160 سے زائد ممالک نے انصاف کے لئے آواز اٹھائی ہے اور پیلوسی کے تائیوان کے دورے کو سنگین اشتعال …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر کا ایک چین کے اصول پر کاربند رہنے کا اعادہ

اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر کا ایک چین کے اصول پر کاربند رہنے کا اعادہ

مقامی وقت کے مطابق پانچ اگست کو جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے ترجمان لائل لیبرون نے حال ہی میں امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے چین کے علاقے تائیوان کے دورے کے حوالے سے ون چائنا اصول پر کاربند رہنے کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ …

مزید پڑھیں

امریکہ حقیقی معنوں میں ذمہ دارانہ رویوں کا خواہاں ہے، تو اسے کسی بھی آڑ میں چین کے داخلی امور میں مداخلت ختم کرنی چاہیے

امریکہ حقیقی معنوں میں ذمہ دارانہ رویوں کا خواہاں ہے، تو اسے کسی بھی آڑ میں چین کے داخلی امور میں مداخلت ختم کرنی چاہیے

پانچ تاریخ کو چینی وزارت خارجہ کی یومیہ میڈیا بریفنگ میں ترجمان سے  امریکی حکومت کی جانب سےبین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربے کے التواء سے متعلق پوچھا گیا۔ترجمان ہوا چھون اینگ نے کہا کہ اگر امریکہ حقیقی طور پر ذمہ داری نبھانا چاہتا تو اسے پیلوسی کے دورہ تائیوان جیسی اشتعال انگیز …

مزید پڑھیں

شمسی اصلاح ” لی چھیو ” سے متعلق روایات

شمسی اصلاح " لی چھیو " سے متعلق روایات

چوبیس شمسی اصطلاحات میں  ” لی چھیو ” موسم خزاں کا آغاز ہے ۔ اس موسم میں تیار شدہ فصلوں  کی کٹائی شروع ہو جاتی ہے ،  اور لوگوں میں فصل کی کٹائی کا جشن منانے کا رواج  ہے ۔   شمالی اور جنوبی چین کے متعدد علاقوں میں” لی چھیو …

مزید پڑھیں

چین کی جانب سے امریکہ کے روس مخالف اقدامات کی مخالفت

چین کی جانب سے امریکہ کے روس مخالف اقدامات کی مخالفت

اطلاعات کے مطابق امریکی سینیٹ نے حال ہی میں ایک قرارداد منظور کی جس میں روس کو “دہشت گردی کی سرپرست ریاست” قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے پانچ تاریخ کو یومیہ میڈیا بریفنگ میں کہا کہ …

مزید پڑھیں

عالمی برادری کی تائیوان کے حوالے سے چین کے مؤقف کی حمایت

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کے حوالے سے مختلف ممالک کی حکومتوں نے ایک چین کے اصول سے متعلق اپنی پاسداری کا اعادہ کیا اور بین الاقوامی قانون کو پامال کرنے والے اور چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی کرنے والے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons