تازہ ترین

چین

چین کے نئے طرز کے سیاسی جماعتی نظام کا عالمی کردار

سولہ اگست کو منعقدہ پریس کانفرنس میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے یونائیٹڈ فرنٹ ورک ڈیپارٹمنٹ اور چینی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے متعلقہ اہلکار نے سی پی سی کی قیادت میں کثیرجماعتی تعاون اور سیاسی مشاورتی نظام کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ چین کے نئے …

مزید پڑھیں

چین کی معیشت مستحکم ترقی کو برقرار رکھے گی، سی ایم جی کا تبصرہ

15 تاریخ کومنعقدہ چین کی قومی معیشت کے آپریشن پر پریس کانفرنس میں بہت سےلوگوں نے اس جملے پر توجہ کی: “معیشت کی بحالی جاری ہے۔” اس فیصلے سے چین کی معیشت پر بیرونی دنیا کے اعتماد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ چین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، …

مزید پڑھیں

جاپان، جو تاریخی جرم کا مرتکب ہے، کو عسکریت پسندی کو ڈھیل دینا بند کرنا چاہیے، سی ایم جی کا تبصرہ

اس سال 15 اگست کو دوسری جنگ عظیم میں جاپان کی شکست اور غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کی 77ویں برسی ہے۔ دنیا کے لئے یہ چیز لمحہ فکریہ ہے کہ جاپان میں جنگ کے بعد کے امن پسند آئین کو چھوڑ کر عسکریت پسندی کی طرف جانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ خاص طور پر تائیوان …

مزید پڑھیں

غیر قانونی طور پر منجمد افغان اثاثے فوری طور پر لوٹائے جائیں، اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب

15 اگست کو افغانستان سےامریکی افواج کے  انخلاء کے ایک سال مکمل ہونے پر اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب جانگ جون نےکہا ہے کہ  سب سے اہم بات یہ ہے کہ افغانستان دوبارہ افغانوں کے ہاتھ میں ہے. اس وقت افغانستان کی قومی تعمیر نو میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے اور صورتِ حال  نسبتاً …

مزید پڑھیں

چین نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ افغان تعمیر نو کی بنیادی ذمہ داری قبول کرے، چینی ایلچی

15 اگست 2022 کو افغان طالبان کے اقتدار کو ایک سال ہو گیا ہے۔ افغان امور کے بارے میں چین کے خصوصی ایلچی یو شاو یونگ نے سی جی ٹی این کو بتایا کہ امریکہ کو افغانستان کے امن، استحکام اور تعمیر نو کی بنیادی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے، …

مزید پڑھیں

وانگ ای کی جنیوا میں تعینات ایشیائی اور افریقی ترقی پذیر ممالک کے سفیروں سے ورچوئل ملاقات

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے 15 تاریخ کو ویڈیو لنک کے ذریعے چین کے دورے پر آئے ہوئے جنیوا میں تعینات ایشیائی اور افریقی ترقی پذیر ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی۔ وانگ ای نے کہا کہ 2017 میں چینی صدر شی جن پھنگ نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کا …

مزید پڑھیں

امریکہ کی طرف سے تجویز کردہ “گارڈ ریل” کے پیچھے کیا ہے؟ سی جی ٹی این کا تبصرہ

اگست کے اوائل میں امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے کے بعد امریکی کانگریس کے پانچ رکنی وفد نے اتوار کو تائیوان کا دورہ کیا۔ اس سے قبل امریکہ کی جانب سے چین اور امریکہ کے درمیان ایک “گارڈ ریل” قائم کرنے کے بارے میں بات کی …

مزید پڑھیں

“کابل مومینٹ” افغانستان میں امریکی جنگ کی ناکامی کا مترادف بن گیا ہے ۔ چین کی وزارت خارجہ

پندرہ اگست کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے ایک پریس کانفرنس میں نشاندہی کی کہ ایک سال قبل امریکی فوج کابل سے عجلت میں واپس چلی گئی اور ” کابل مومینٹ”  افغانستان میں امریکی جنگ کی ناکامی کا مترادف بن گیا۔ “کابل مومینٹ” امریکی طرز جمہوریت کو دوسرے ممالک پر جبری طور …

مزید پڑھیں

“بیلٹ اینڈ روڈ” کی ساکھ خراب کرنے والا کوئی بھی مضحکہ خیز بیان حقائق کو نہیں جھٹلا سکتا

رپورٹس کے مطابق، بنگلہ دیش کی وزارت خزانہ نے 12 اگست کو فنانشل ٹائمز کو ایک خط بھیجا تاکہ اخبار کی جانب سے “بیلٹ اینڈ روڈ انیشئیٹو ” پر بنگلہ دیشی وزیر خزانہ کمال کی رائے کے بارے میں کی جانے والی غلط بیانی کی وضاحت کی جائے۔ 15 اگست کو چین کی وزارت خارجہ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons