چین

پاپوا نیو گنی کی جانب سے چین کےساتھ جنوبی بحرالکاہل کے ترقیاتی مواقع سے مشترکہ مفادات حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار!

چینی صدر شی جن پھنگ کے دورہ پاپوانیوگنی اور ایپک کی چھبیس ویں غیررسمی سربراہی کانفرنس میں شرکت سے پہلے پاپوا نیو گنی کے وزیراعظم پیٹراونیل نے چینی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ چینی صدر کا خیرمقدم کرتے ہیں اور امید ہے کہ دونوں ممالک …

مزید پڑھیں

چین اور سنگاپور کے وزرائے اعظم کی ملاقات!

چینی وزیر اعظم لی کھ چھیانگ نے سنگاپور کے ایوان صدر میں سنگاپور کے وزیر اعظم لی شیان لونگ سے بات چیت کی۔ چینی وزیر اعظم نے کہا کہ چین سنگاپور کے ساتھ تعلقات کو نئی منازل تک پہنچانے کا خواہاں ہے۔ لی کھ چھیانگ نے کہا کہ ہم سنگاپور …

مزید پڑھیں

چین اور برطانیہ کے مابین باہمی کرنسی کے تبادلے کی سکیم کے معاہدے کی تجدید …

چین اور برطانیہ کے مابین باہمی کرنسی کے تبادلے کی سکیم کے معاہدے کی تجدید کردی گئی ہے۔پیپلز بینک آف چائینہ کے مطابق کرنسی کے تبادلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 350 بیلین یوآن سے40 بیلین پاؤنڈز رکھی گئی ہے۔مذکورہ معاہدہ تین سال کی مدت کیلئے طے کیا گیاہے اور …

مزید پڑھیں

چین اور کینیڈا کے مابین اقتصادی و مالیاتی اسٹریٹیجک مذاکرات کا پہلا د ور …

چین اور کینیڈا کے مابین اقتصادی و مالیاتی اسٹریٹیجک مذاکرات کا پہلا دوربیجنگ میں منعقد ہوا۔ اس موقع پرچین کے ریاستی کونسلر وانگ یونگ نے کہا کہ دونوں ممالک جدید زراعت، توانائی، مینوفیکچرنگ، سائنسی و تکنیکی جدت اور مالیاتی خدمات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کی مضبوطی کیلئے مشترکہ کوشش …

مزید پڑھیں

چین کی اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے نفاذ سے ہانگ کانگ اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی ترقی میں بہتری آئے گی!

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے بارہ نومبر کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملک کی اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے نفاذ کی چالیسویں سالگرہ کا جشن منانے کے لئے آئے ہوئے ہانگ کانگ اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقوں کے وفود سے ملاقات کی۔ اس …

مزید پڑھیں

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو سے گیارہ نومبر شاپنگ فیسٹول تک ، چین میں خریداری کا نیا دور!

پہلی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے دوران خریدو فروخت کے ستاون ارب تراسی کروڑ امریکی ڈالرز کے معاہدے طے پائے۔ اس ایکسپو کے فوراً بعد گیارہ نومبر شاپنگ فیسٹول میں ای کامرس کمپنی علی با با کے تحت شاپنگ پلیٹ فارم ٹی مال پر اس دن لین دین کی کل …

مزید پڑھیں

چین کے وزیر اعظم لی کھ چھیانگ سرکاری دورہ پر سنگاپور پہنچ گئے!

چین کے وزیراعظم کی کھہ چھیانگ مشرقی ایشیائی تعاون کے رہنماؤں کے ساتھ مرحلہ وار ملاقاتوں کے لئے سنگاپور پہنچ گئے ہیں۔ وہ سنگاپور کے وزیراعظم لی ھسین لونگ کی دعوت پر بارہ نومبر کو سنگاپور پہنچے۔ سنگاپور کے اپنے اس سرکاری دورے کے دوران وہ چین آسیان (ٹین پلس …

مزید پڑھیں

چین کے غریب اور پسماندہ علاقوں میں صحت کی صورتحال کی بہتری کے لئے تین سالہ عملی منصوبہ جاری کر دیا گیا!

چین کے غریب اور پسماندہ علاقوں میں صحت کی صورتحال کی بہتری کے لئے تین سالہ عملی منصوبہ جاری کر دیا گیا ہے۔ چین کی قومی صحت عامہ کی کمیٹی کے ترجمان سونگ شو لی نے بارہ نومبر کو بیجنگ میں ایک نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ اس منصوبے …

مزید پڑھیں

چین اور کینیڈا کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون کو فروغ دیا جائےگا!

چین اور کینیڈا کے درمیان اقتصادی و مالیاتی تزویراتی بات چیت کا پہلا دور بارہ نومبر کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔ چین کے ریاستی کونسلر وانگ یونگ، کینیڈا کے وزیر خزانہ بل مورنیو اور کینیڈا کے وزیر برائے بین الاقوامی تجارتی تنوع جم کار نے اس بات چیت میں شرکت …

مزید پڑھیں

چین کی جانب سےعالمی معیار کی فضائیہ کے قیام کا روڈ میپ!

گیارہ نومبر کو چین کی فضائیہ کے قیام کی انہترویں سالگرہ منائی گئی۔ اس دن چینی فضائیہ نے مزید طاقتور جدید ایئر فورس کی تعمیر کے لیے ایک روڈ میپ کا اعلان کیا۔ مذکورہ اعلان چینی فضائیہ کے نائب کمانڈر لیفٹنینٹ جنرل شو آن شیانگ نے اسی دن صوبہ گوانگ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons