پاکستان نے ایک بار پھر ون چائنا پالیسی کے لیے اپنے مضبوط عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مضبوطی سے حمایت کرتا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آبنائے تائیوان …
مزید پڑھیںچین
چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے اہم فوجی مشقوں کے حوالے سے اعلامیہ
چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، چار اگست سے بیجنگ کے مقامی وقت بارہ بجے سے لے کر سات اگست بارہ بجے تک بحری اور فضائی حدود میں اہم فوجی اور تربیتی مشقیں کی جائیں گی جن میں لائیو فائر ڈرلز بھی شامل ہیں۔ …
مزید پڑھیںچین کا تائیوان سے پھلوں اور مچھلیوں کی درآمد معطل کرنے کا فیصلہ
3 اگست کو چینی ریاستی کونسل کے ترجمان برائے دفترِ امورِ تائیوان، ما شیاؤ گوانگ نے کہا کہ متعلقہ درآمدی اور برآمدی ضوابط اور خوراک کے تحفظ کی ضروریات اور معیارات کے مطابق، متعلقہ محکمے نے تائیوان سے چائنیز مین لینڈ کو برآمد کیے جانے والے گریپ فروٹ، لیموں اور نارنگی سمیت دیگر پھلوں اور مچھلیوں کی کچھ اقسام کی …
مزید پڑھیںتین اگست سے تائیوان کو قدرتی مٹی کی برآمدات معطل کر دی گئی ہیں، چینی وزارت تجارت
تائیوان کو قدرتی مٹی کی برآمدات کی معطلی کے حوالے سے چینی وزارت تجارت کے ترجمان سے سوال کیا گیا کہ کچھ کمپنیز تائیوان کو قدرتی مٹی برآمد کرنے کی پالیسی کے حوالے سے اپنی فکرمندی کا اظہار کر رہی ہیں کہ کیا اس کی برآمدی پالیسی میں کوئی ایڈجسٹمنٹ ہوئی ہے؟ اس پر چینی …
مزید پڑھیںنینسی پیلوسی کا دورہِ تائیوان، چینی وزارتِ خارجہ نے چین میں متعین امریکی سفیر کو طلب کر لیا
دو اگست کی رات چین کے نائب وزیر خارجہ شے فونگ نے چین میں متعین امریکی سفیر برنز کوہنگامی طور پر دفترِ خارجہ طلب کیا اور چینی حکومت کی جانب سے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کے خلاف باضابطہ طور پر احتجاج درج کروایا۔ شے فونگ نے کہا …
مزید پڑھیںچینی وزیر خارجہ وانگ ای کا امریکہ کی جانب سے چین کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی پر تبصرہ
امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی نے چین کی احتجاج کو نظر انداز کرتے ہوئے تائیوان کا دورہ کیا ہے۔ اس عمل سے ون چائنا اصول کی سنگین خلاف ورزی ہوئی ہے، بدنیتی کے ساتھ چین کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی گئی ہے اور یہ صریحاً سیاسی اشتعال انگیزی ہے، …
مزید پڑھیںچین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے اہم فوجی مشقوں کے حوالے سے اعلامیہ
چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ،چار اگست سے بیجنگ کے مقامی وقت بارہ بجے سے لے کر سات اگست بارہ بجے تک بحری اور فضائی حدود میں اہم فوجی اور تربیتی مشقیں کی جائیں گی جن میں لائیو فائر ڈرلز بھی شامل ہیں۔ …
مزید پڑھیںچینی وزارت دفاع کے ترجمان وو چھیان کا نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان پر شدید ردعمل
دو تاریخ کو امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے چین کے علاقے تائیوان کا دورہ کیا۔ چینی وزارت دفاع کے ترجمان وو چھیان نے ایک بیان میں کہا کہ چین اس کی سخت مذمت اور مخالفت کرتا ہے۔ چین مذکورہ دورہ تائیوان کے سنگین نتائج سے بار ہا …
مزید پڑھیںچین کی ایسٹرن تھیٹر جزیرہ تائیوان کے ارد گرد مشترکہ فوجی مشقوں کا ایک سلسلہ منعقد کرے گی
چین کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان کرنل شی ای نے کہا کہ دو اگست کی رات سے چین کی پیپلزلبر یشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ جزیرہ تائیوان کے ارد گرد سلسلہ وار مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد کرے گی۔جزیرہ تائیوان کے شمالی، جنوب مغربی اور جنوب مشرقی فضائی …
مزید پڑھیںنینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان سے چین ۔ امریکہ تعلقات کی سیاسی بنیاد کو شدید دھچکا لگا ہے، چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ
دو تاریخ کو امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے ترجمان نے کہا کہ نینسی پیلوسی نے چین کی تشویش اور سخت مخالفت کو نظر انداز کرتے ہوئے تائیوان کا دورہ …
مزید پڑھیں