اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کا پیر کو دارالحکومت میں مقامی تعطیل کا اعلان
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید النہیان کے دورے کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 30 جنوری کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق سرکاری و نجی اداروں میں پیر کو عام تعطیل ہو گی تاہم سی ڈی اے، ایم سی …
مزید پڑھیںملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کا نمایاں اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگئی۔ 10 …
مزید پڑھیںہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام بین الجامعات اسپورٹس چیمپئن شپ کا آغاز
ہائیر ایجوکیشن کمیشن( ایچ ای سی) کے زیر اہتمام بین الجامعات اسپورٹس چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن ملک بھر کی جامعات میں کھیلوں کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ یونیورسٹیز سے بھی پاکستان کو متعدد کھیلوں کے باصلاحیت کھلاڑی ملتے …
مزید پڑھیںمصر میں ماہر آثار قدیمہ نے 4 ہزار 300 سال پرانی ممی دریافت کرلی
مصر میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے 4 ہزار 300 سال پرانی ممی دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ماہر آثار قدیمہ کی ٹیم کے مطابق مصر کے علاقے سکارا میں زمین سے 20 میٹر نیچے موجود ایک کمرے سے تقریباً 25 ٹن وزنی تابوت میں ایک ممی ملی۔ 10 …
مزید پڑھیںپاک بحریہ کی ملک میں تیار کردہ پہلی گن بوٹ کی افتتاحی تقریب
پاک بحریہ کی ملک میں تیار کردہ پہلی گن بوٹ کی افتتاحی تقریب آج (ہفتہ) کراچی شپ یارڈ میں منعقد ہوئی۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاک بحریہ کی طرف سے پہلی مرتبہ خود ہی گن بوٹ تیار کر …
مزید پڑھیںخنجراب پاس کو پیر سے عارضی طور پر کھول دیا جائے گا
خنجراب پاس کو پیر سے عارضی طور پر کھول دیا جائے گا۔ خنجراب پاس پر پاکستان’ چین سرحدی کراسنگ اہم پاکستانی سامان کی آمدورفت میں سہولت کیلئے پیر سے عارضی طور پر کھولی جائے گی۔ سرحدی کراسنگ آئندہ ماہ کی دس تاریخ تک کھلی رہے گی۔ اس سے قبل پہلے …
مزید پڑھیںپروگرام: گیسٹ ایٹ فائیو
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ آج (ہفتہ) صبح …
مزید پڑھیں