تازہ ترین
بنگلادیش کا ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز ...

بنگلادیش کا ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز …

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے پانچویں میچ میں بنگلا دیش نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر میگا ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔

اوول میں کھیلے گئے کرکٹ ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ورلڈکپ کا اب تک کا سب سے بڑا اسکور 330 رنز بنائے جس کے جواب میں جنوبی افریقا کی جانب سے کوئنٹن ڈی کوک اور ایڈن مارکرام نے اننگز کا آغاز کیا، ڈی کوک 23 رنز پر رن آؤٹ ہوگئے اور مارکرام 45 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
کپتان فاف ڈپلسی نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نصف سنچری مکمل کی مگر وہ 62 رنز بناکر پویلین واپس لوٹ گئے اور ڈیوڈ ملر بھی 38 رنز ہی بناسکے جب کہ رسی وین نے 41 رنز کی اننگز کھیلی، اینڈلے پھلوایاکو 8 اور کرس مورس 10 رنز کے مہمان ثابت ہوئے، جے پی ڈومینی کی ہمت بھی 45 رنز پر جواب دے گئی۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons