بجلی

نیپرا نے بجلی 55 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، کراچی کے صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 55 پیسے اضافے کی منظوری دیدی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 57 پیسے اضافے کی درخواست کی تھی جس کی نیپرا میں باقاعدہ سماعت ہوئی۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی 57 کے بجائے 55 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بدھ سے انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons