تجارتی

پاکستان، ازبکستان کا تجارتی مواقع سے استفادہ کے لئے وسیع ترمواصلاتی نیٹ ورک پر زور

پاکستان اور ازبکستان نے زیادہ سے وسیع تر مواصلاتی رابطوں کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے مابین تجارت کے مواقع سے بھرپور استفادہ کیا جاسکے۔ یہ اتفاق رائے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان اور ازبکستان کے نائب وزیراعظم Elyor Ganiev کے درمیان ملاقات میں طے پایا۔ انہوں نے دوطرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقاء کی عظیم قربانی پوری امت مسلمہ کیلئے روشنی کی کرن ہے،وزیر داخلہ

حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقاء کی عظیم قربانی پوری امت مسلمہ کیلئے روشنی کی کرن ہے،وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ اور ان …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons