تازہ ترین
فخر

چین کے نائب صدر کی پاکستان آمد باعث فخر ہے، وزیرِ اعلی پنجاب

وزیرِ اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ چین کے نائب صدر کی پاکستان آمد باعث فخر ہے۔ وزیرِ‌ اعلی پنجاب نے کہا کہ چین کے نائب صدر کو آج سہ پہر لاہور آمد پر نی ہاؤ کہتے ہیں، وانگ چھی شان اہل چین کی طرف سے محبتوں کا پیغام لائے ہیں۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ سی پیک کے منصوبوں کا افتتاح خوش آئند امر ہے۔ انہوں نے کہا کہ سمجھوتوں اور یاد داشتوں پر دستخط نئے دور کا آغاز ثابت ہوں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons