تازہ ترین
ثالثی کی پیشکش

عراق نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی …

عراق نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر دفاع محمد ظریف نے بغداد میں عراقی ہم منصب علی الحاکم سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس خطاب کرتے ہوئے عراق کے وزیر دفاع علی الحاکم نے کہا کہ ہمسائے ملک پر اقتصادی پابندیاں خطے میں عدم استحکام کا باعث ہے، سخت اقتصادی پابندیوں پر ایران کی مدد کریں گے اور امریکا سے پابندیوں کو نرم کرنے کے لیے بات چیت بھی کریں گے تاکہ خطے میں جنگ کا خطرہ ٹل جائے۔ اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلق رکھنا چاہتے ہیں تاہم کسی بھی قوت کی جانب سے مسلط کی گئی معاشی یا جنگی جارحیت پر اپنا دفاع خود کرے گا-

یہ خبر پڑھیئے

فٹبال ورلڈکپ: بیلجیئم کو مراکش سے شکست، عوام کا سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج

فٹبال ورلڈکپ میں فیورٹ بیلجیئم کو مراکش کے ہاتھوں صفر کے مقابلے میں 2 گول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons