وزیراعظم عمران خان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے صدر کے فرائض بھی انجام دیں گے!

وزیراعظم عمران خان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے صدر کے فرائض بھی انجام دیں گے!

وزیراعظم عمران خان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے صدر کے فرائض بھی انجام دیں گے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان سرمایہ کاری بورڈ کے صدر کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات انجام دیں گے جب کہ نجی شعبے سے 7 افراد کو بھی بورڈ آف انویسٹمنٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ڈاکٹر سلمان شاہ سمیت ڈاکٹر شمشاد اختر، احمر بلال صوفی، علی نقوی اور نوید اے خان کو بورڈ آف انویسٹمنٹ میں شامل کیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بدھ سے انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons