موزمبیق اورکوموروس کے مختلف علاقوں میں سمندری طوفان Kenneth سے اڑتالیس افراد ہلاک اور دوسو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک نے ایک بیان میں کہا کہ موزمبیق میں سمندری طوفان سے 37 ہزارسے زائد مکانات منہدم ہوگئے۔
