تازہ ترین
عالمی باغبانی ایکسپو 2019، انتیس اپریل سے سات اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگی ...

عالمی باغبانی ایکسپو 2019، انتیس اپریل سے سات اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگی …

عالمی باغبانی ایکسپو 2019 انتیس اپریل سے سات اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگی۔

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اٹھائیس اپریل کو ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور تقریب سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر چائنا میڈیا گروپ کا چائنا ریڈیو انٹرنیشنل، انگریزی اور فرانسیسی زبانوں میں اس تقریب کا احوال براہ راست نشر کرے گا۔ چینی، انگریزی، جاپانی، اردو، ہندی، عربی سمیت چوالیس زبانوں میں سی آر آئی آن لائن ویب سائٹ، موبائل ایپلیکیشن، فیس بک، ٹوئیٹر، وی کے سمیت غیر ملکی سوشل میڈیا پر ملٹی میڈیا کی براہ راست رپورٹس پیش کی جائیں گی-

یہ خبر پڑھیئے

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا غیر ضروری اور پُرتعیش اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا غیر ضروری اور پُرتعیش اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے غیر ضروری اور پُرتعیش اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ہٹانے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons